yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شوبز نگری سے گرما گرم بریکنگ نیوز: خوفناک سانپ اور اژدھے پالنا رابی پیرزادہ کو مہنگا پڑ گیا۔۔۔۔۔ اداکارہ کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر

MH Kazmi September 14, 2019 1 min read
Hot Breaking News from Showbiz: Terrible Snake and Piggery Robbie Pirzada gets expensive ... Sad news for actress fans
Share this:

Hot Breaking News from Showbiz: Terrible Snake and Piggery Robbie Pirzada gets expensive ... Sad news for actress fans

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں مگرمچھ اورسانپ رکھنا مہنگاپڑ گیا۔محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے ادکارہ رابی پیرزادہ کے خلاف غیرقانونی طورپر اژدھے، سانپ اورمگرمچھ رکھنے کے الزام میں چالان درج کرلیا ہے، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ وائلڈلائف آفیسر تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ اداکارہ نےسوشل میڈیا پر اژدھے، سانپوں، مگرمچھ اورشیرکے ساتھ اپنی تصاویر اورویڈیوز شیئر کی ہوئی ہیں جس کی بنا پران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔وائلڈلائف آفیسر نے بتایا کہ محکمہ تحفظ جنگلی حیات ابھی تک سانپ، اژدھا، مگرمچھ اورشیر رکھنےکی جگہ کا سراغ نہیں لگا کیوں کہ سوشل میڈیا پردیئے گئے ایڈریس جعلی نکلے ہیں جب کہ اس ضمن میں وائلڈلائف کی ٹیم نے ڈیفنس اور گارڈن ٹاؤن سمیت دیگرمقامات پر سراغ لگانے کی کوشش کی ہے۔تنویرجنجوعہ نے بتایا کہ ہم نے اداکارہ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے سانپ، اژدھا اورمگرمچھ رکھنے پروائلڈلائف ایکٹ 1974 ترمیم شدہ 2007 کی دفعات 9 اور12 کے تحت چالان کیا ہے۔ جس کے تحت دوسال سے پانچ سال قید جب کہ 10 سے 20 ہزار روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اداکارہ کی سوشل میڈیا پرشیئرکی گئی تصاویر اورویڈیوزہمارے پاس محفوظ ہیں، اس لئے کارروائی کی گئی ہے تاہم سانپوں اژدھے اورمگرمچھ کا سراغ لگاتے ہی انہیں تحویل میں لیکر کسی سرکاری چڑیا گھرمیں منتقل کردیا جائے گا۔


Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Who and where did Usman Bazdar decide to remove Shahbaz Gul? The insider story of the big resignation finally came to light
Previous Post شہباز گِل کو ہٹانے کا فیصلہ عثمان بزدار نے کس کے ساتھ اور کس جگہ بیٹھ کر کیا تھا؟ بالآخر بڑے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Next Post شہباز گل کا مستعفی ہونے سے اب پی ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر کیا تبدیلی آنے والی ہے ؟ تجزیہ کار مظہر عباس نے خوفناک پیشگوئی کر ڈالی
With Shahbaz Gul's resignation, what's the big change in PTI now? Analyst Mazhar Abbas made a horrible prediction

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.