yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی لاس اینجلس کرے گا

MH Kazmi August 1, 2017 1 min read
Hosting of the Olympic Games 2028 will be Los Angeles
Share this:

لاس اینجلس: اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی کے حوالے سے امریکی ریاست لاس اینجلس اور انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کےدرمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد 2028 میں یہ میگا ایونٹ لاس اینجلس میں منعقد ہو گا۔

Hosting of the Olympic Games 2028 will be Los Angeles
Hosting of the Olympic Games 2028 will be Los Angeles

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس نے ابتدائی طور پر 2024 اولمپکس گیمز کی میزبانی کے لیے درخواست جمع کرائی تھی تاہم اس کے مدمقابل فرانس کے دارالحکومت پیرس نے بھی اولمپک گیمز کی میزبانی کے لیے درخواست جمع کرائی تھی۔ اس سلسلے میں انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے کہا تھا کہ چونکہ لاس اینجلس اور پیرس دونوں ہی مضبوط امیدوار ہیں لہٰذا وہ ایک شہر کو 2024 اور ایک شہر کو 2028 کی میزبانی دے دے گا۔ بعدازاں لاس اینجلس نے کہا تھا کہ وہ اولمپکس 2024 کی میزبانی کے حوالے سے اپنی درخواست پر نظر ثانی کرے گا تاہم پیرس نے کہا تھا کہ وہ ہر حال میں 2024 اولمپک گیمز کی ہی میزبانی کرنا چاہتا ہے۔ اب یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ لاس اینجلس اور اولمپکس کمیٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے اور لاس اینجلس میں اولمپکس کا عالمی میلہ 2028 میں سجے گا اور اس سلسلے میں جلد باضابطہ اعلان بھی کردیا جائے گا۔ 2028 میں اولمپک گیمز کا لاس اینجلس میں ہونا پاکستان کے لیے بھی خوشی کی خبر ہے کیوں کہ لاس اینجلس سے پاکستان کی سنہری یادیں وابستہ ہیں اور پاکستان نے لاس اینجلس کے میدان میں ہی ہاکی میں اپنا آخری اولمپک گولڈ میڈل جیتا تھا۔ یہ اولمپک گیمز 1984 میں منعقد ہوئے تھے۔ اس کے بعد سے اب تک پاکستان کسی بھی کھیل میں اولمپک گولڈ حاصل نہیں کرسکا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Announcement of recovery of 2,000 riyal on again hajj in 3 years
Previous Post 3 سال میں دوبارہ حج پر 2ہزار ریال وصولی کا اعلان
Next Post بھارت آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے
India 21 people dead from falling of sky power

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.