yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج کا دن کیسا رہے گا

MH Kazmi April 10, 2017 1 min read
horroscope, for, today, hwo, your day, will, be, today
Share this:

horroscope, for, today, hwo, your day, will, be, todayحمل:
21مارچ تا21اپریل

ہر کام پورے اعتماد کیجیے، اپنے حوصلوں کو مضبوطی بخش کر آگے جانے کے بارے میں جدوجہد کریں، بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا اور آپ اپنی منشاء کے مطابق اعلیٰ مقام تک جا پہنچیں گے۔

ثور:
22اپریل تا20مئی

ہم اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ دنیا میں اچھے لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے چنانچہ موجودہ فرد جسے آپ اپنی پسند قرار دے رہے ہیں، آپ کی زندگی کا حقیقی محافظ بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جوزا:
21مئی تا21جون

اگر آپ کوئی نیا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو پھر دیر نہ کریں اس سے بہتر موقع آپ کو نہیں مل سکے گا۔ آپ کی اعلیٰ صلاحیتیں ہمہ وقت جاگتی رہیں گی اور ہر معاملے میں آپ کی مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں۔

سرطان:
22جون تا23جولائی

جو کچھ ہو چکا ہے اسے بھول جایئے تاکہ آپکا دماغ نت نئی لاحاصل سوچوں کے چنگل سے کلی طور پر آزاد ہو کر کوئی بہتر و قابل عمل اسکیمیں مرتب کر سکیں، غیر شادی شدہ افراد کو غیر معمولی احتیاط رکھنے کی ضرورت ہے۔

اسد:
24جولائی تا23اگست

ہماری مانئے اور سب کچھ بھول بھال کر اپنے شریک حیات کی دلجوئی حقیقی معنوں میں کیجیے یہی وہ وقت ہے جب کہ آپ اپنی چاہتوں کا حقیقی صلہ اپنے شریک حیات سے پا سکیں گے۔

سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر

آپ نے اپنی موجودہ پوزیشن کا اندازہ غلط لگایا ہے، جلد بازی نہ کیجیے ورنہ بازی ایک بار پھر پلٹ سکتی ہے، آپ اس حقیقت کو نظرانداز نہ کیجیے کہ بڑی کوشش و محنت کے بعد حالات نے صحیح رخ اختیار کیا ہے۔

میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر

اگر کاروبار خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہے میں آپ نے خصوصی دلچسپی نہ لی تو پھر نقصان بھی ہو سکتا ہے، ویسے تو مالی لحاظ سے یہ عرصہ بہتر ہے لیکن محتاط رہنا بھی ضروری ہے۔

عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر

کاروباری حضرات کو بھی خاصی محنت و جدوجہد کرنا پڑ سکتی ہے، بہرحال انھیں مایوسی نہیں ہو سکتی اور وہ کافی کچھ حاصل کرکے اپنی ضروریات زندگی بآسانی پوری کر سکیں گے۔

قوس:
23نومبر تا22دسمبر

محبوب سے جو توقعات وابستہ تھیں وہ جزوی طور پر پوری ہو سکتی ہیں، حالات سے گھبرا کر نیا کاروبار کرنے کا پروگرام نہ بنایئے، ورنہ زیادہ نقصان ہو سکتا ہے، گھریلو سکون مکمل طور پر حاصل رہے گا۔

جدی:
23دسمبر تا20جنوری

حالات خاصے تشویشناک ہو سکتے ہیں، اب بھی وقت ہے احتیاط برت لیں تاکہ مزید پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، اخراجات کی رفتار کچھ زیادہ تیز رہے گی، صحت بہتر رہے گی۔

دلو:
21جنوری تا19فروری

یہ بات درست ہے کہ کچھ عرصے سے غیر متوقع پریشانیوں نے آپ کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے آپ جو کچھ چاہتے ہیں وہ نہیں ہو پاتا اسکے باوجود ہم یہی کہیں گے کہ ہمت نہ ہارئیے۔

حوت:
20فروری تا20مارچ

اپنی چھپی ہوئی صلاحیتوں سے کام لے کر حالات کو سنوارنے کی کوشش کیجیے، ان گنت خوشیاں آپ کے دامن میں ہوں گی اگر حسب سابق جذباتی بن کر احمقانہ اقدامات کیے تو پھر ہر راہ کانٹوں سے پر ہو سکتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
OVERSEAS, LEADERS, PPP, CH. MUHAMMAD, RAZAQ DHAL, CH, MUHAMMAD ASIF, GORSI, MALIK MUHAMMAD AJMAL, VISITED, THE PPP, LALAMUSA, OFFICE, AND, PARTICIPATED, IN, LUNCH, GIVEN, BY, SENIOR, PPP, LEADER, ABDUL SATTAR, MALIK, OF, FRANCE
Previous Post ملک محمد اجمل آف سرائے عالمگیر ( بیلجیئم ) ۔چوہدری محمد رزاق آف ڈھل بنگش( فرانس ) ۔چوہدری محمد آصف گورسی آف رانیاں چیچیاں( فرانس ) سینئرز رہنما پاکستان پیپلزپارٹی کی لالہ موسی آنے پر چوہدری تنویر اشرف کائرہ سابق وزیر خزانہ پنجاب اور کارکنوں کے ساتھ ملاقات اور عبدالستار ملک آف فرانس کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں خصوصی شرکت
Next Post گرین شرٹس نے سیریز برابر کردی
PAKISTANI, CRICKET, TEAM, LEVEL, THE, ONE, DAY, SERIES, WITH, WEST, INDIES, WITH, ONE, ONE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.