yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مغرور لڑکیوں، لڑکوں کی عزت کرو!

Web Editor June 19, 2018 1 min read
Honored girls, respect boys!
Share this:

ایک وقت تھا جب لڑکیاں اِتنی کم عِلم ہوا کرتی تھیں کہ بیاہتے ہوئے سِیانی عورتيں یہ مشورہ دیا کرتی تھیں کہ مَرد کے دِل میں جانے کا راستہ اس کے معدے سے ہوتا ہوا گذرتا ہے۔ اب نیا دور ہے تو یہ لڑکیاں ہمیشہ مَرد کو نیچا دیکھا کر اپنے آپ کو عالمی حَسینہ تصور کرتی ہیں۔ لیکن حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا یہ ان کی دانش کا مغالطہ ہے۔

آپ میں سے کچھ لوگ میری اِس بات کو مبالغہ آمیز تصور کرتے ہوئے مطمعن تو ہوجائیں گے، حقیقت تو یہ ہے کہ فیمینیزم کے اِس دور میں یہ بات کرتے ہوئے بھی ڈر لگ رہا ہے۔ اگر لڑکیوں کی تعریف کریں گے تو یہ غرور میں مبتلا ہوجاتی ہیں۔ غلطی سے طیش کی حالت میں زیادہ تعریف کر لیں تو یہ جِنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام سیدھے سادے اِنسان پر لگا دیتی ہیں۔ حُسن کے نَشے میں جب غرور کا پارہ بڑھ جاتا ہے تو یہ دوسروں کی پرواہ نہیں کرتیں۔

ایک صاحبہ نے مجھے فیس بُک پر رِیکوسٹ سینڈ کی۔ میں نے اِن کی رِیکوسٹ قبول کر لی۔ ایک مرتبہ انھوں نے مجھ سے میرے مَسلک کی معلومات حاصل کرنے کی غَرض سے سوالات کیے، تو میں نے بھی بڑے مہذب انداز میں ان تمام سوالات کا جواب دے دیا۔ محترمہ کی کم علمی کا یہ عالم تھا کہ ان کو الف کے بعد ب کا علم نہیں تھا۔ اسی واقعے کے بعد میں نے ان کے زکوٰة مانگنے والے اشتہار پر ہنسنے والا ایک اِموٹِیکُون ارسال کردیا تو وہ آگ بگولہ ہوگئیں۔ کہتی ہیں کہ ” کیوں ہنس رہے ہو” میں نے کہا کہ “ان چھوٹے موٹے فلاحی اِداروں کو دینے سے اچھا ہے انسان اپنے عَطیات خود غرباء اور مَساکین کو اپنے ہاتھوں سے دے”۔ بس میں تو گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگیا اور انھوں نے مجھے بلاک کر دیا۔ اس بات کا ذکر یہاں کرنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ ان کی مغروریت اور کم عِلمی نے ان کے چھپے ہوۓ روپ کو واضع کر دیا۔

دنیا کی تاریخ میں یہ بات تسلیم کر لی گئی ہے کہ خواتین کی نفسیات کو سمجھنا نا ممکن ہے۔ کہتے ہیں دنیا کا کوئی کام نا ممکن نہیں ہے بشرطیکہ کام خواتین کی نفسیات کو سمجھنے کا نہ ہو۔ ہزار سال سے حضرت آدم علیہ سلام کے سیانے فرزندوں نے بھی اس گُتھی کو سُلجھانے کے لیے کیا کچھ نہیں کیا لیکن ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھا پڑتا ہے۔ یہ ایک طرح سے حیرتوں کا سَمندر ہے کہ جس میں کُل دنیا بھر کے مَرد ہمیشہ الٹے سیدھے غوطے لگاتے رہتے ہیں۔ لیکن اِس تحقیق کے دوران ہاتھ آئی خاتون سے بھی ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔

بعض پاکستانی لڑکوں میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ لڑکیوں کے سامنے ڈھنگ سے بات کرسکیں۔ انہیں یہی دھڑکا لگا رہتا ہے کہ اتنی مشکل سے ہاتھ آئی لڑکی اگر ناراض ہو گئی تو نئی کہاں ڈھونڈتا پھروں گا۔ لیکن وقت بدل رہا ہے، اب لڑکوں نے بھی پر پُرزے نکالنے شروع کر دئیے ہیں، لڑکوں نے ٹھان لیا ہے کہ جو بھی ہو وہ لڑکیوں کے ہاتھوں مَزید رُسوا نہیں ہوں گے۔ ”کزن ”اور ”ہم محض اچھے دوست ہیں” والی باتیں اب برداشت نہیں کی جائیں گی۔ لیکن لڑکوں کے لئے یہ کام آسان نہیں ہوگا، اس کے لئے انہیں اپنی عزت بحال کروانی ہوگی اور یہ اسی صورت ممکن ہے اگر وہ سوشل میڈیا پر ایک مُہم چلائیں جس کا ہیش ٹیگ ہو ”لڑکوں کی عزت کرو۔ ”

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How is the Eid of the poor?
Previous Post غریب کی عید کیسی گزرتی ہے؟
Next Post صدام حسین کے 15 سال بعد کا عراق
Iraq's 15 years after Saddam Hussein

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.