yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

اعزاز کی بات

Yes 2 Webmaster March 2, 2015 1 min read
Honor
Share this:
Honor
Honor

تحریر : نذر عباس جعفری
میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میرے گذشتہ مضمون تو قارئین محترم نے پذایرائی بخشی ہے میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اپنے موضوع کا جائزہ لینے کے لیے رواتاریخ کے اوراق کو الٹتے ہیں۔کہتے ہیں کہ انسان معاشرتی حیوان ہے۔دوسروں کے ساتھ مل کررہنا اس کی جبلی مجبوری بھی ہے اور ضرورت بھی۔اس جبلی ضرورت سے معاشرے جنم لیتے ہیں۔گھر بنتے ہیں شہر بنتے ہیں قومیں پیدا ہو تی ہیں اور ملک معرض وجود میں آتے ہیں پاکستان بھی اسی ایک نظریہ ضرورت کے تحت ایک ملک کی حیثت سے 1947میں اتر کر دنیا کے نقشے پر نمودارہوا۔پاکستان ایک نظریاتی مملکت کے طور پر معرض وجود میں آیا۔اور اسلامی ریاست کے طو ر پر دنیا میں متعارف ہوا۔پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت سے مختلف عوامل نے میرے اس پیارے ملک کو مکڑی کے جال کی طرح اپنے اندر لپیٹا ہوا ہے۔گویا پاکستان ایک جسم ہے اور عوامل جال ہے۔ایک عامل تو ان طاقتوں کا ہے جنہوں نے یہا ں ساڑھے تین سوسال تک حکومت کی۔دوسرا عامل انگریز حکمرانوں کا جنہوں نے یہاں سوسال تک حکومت کی۔

تیسرا عامل ہندوستان کے ہندؤں کا جو اس خطے کا اپنے آپ کو الہام سمجھتے ہیں اور دھرتی ماتا کا نظریہ رکھتے ہیں۔اور ایک اہم عامل نام نہاد مذہبی لوگوں کا دور ایک ترقی پسند لوگوں کا دھڑاہے۔ان حالات میں ہر عامل کا اثرمیرے ملک پاکستان کے وجود پر ایسا تھا جیسے اکاش بیل کا درخت ہوتا ہے ان تمام طاقتوں نے کبھی کبھی پاکستا ن کو پھلنے پھولنے کے مواقع دئیے ہیں۔اور ہم سمجھتے ہیں کہ ان مذہبی نام نہاد قوتیں بنیاد پرستوں اور بنیاد پرستوں نے پاکستان میں انتہا پسندی کی حد کر دی اور دہشت گردی کے زہر سے ملک کو مردہ کررہا ہے ان حالات میں سیاسی حکمران بساط کے مہرے بن کر ہٹتے رہے اور اپنا پیٹ بھرتے رہے اور ملک کو کھو کھلا ہوتا گیا۔اور یہ لو گ ابتر سے ابتر ہونے لگے۔

نتیجہ یہ نکلا کہ ان ناران وڈیروں کی نا جا ئز اولادوں نے پا کستا ن کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا قائداعظم محمد علی جناح کے بعد سیاسی طور پر ایسا حکمران نظر نہیں آتا جو اس ملک کو سبھالا دے سکا ہو۔ تعلیم کا میدان ہویا سیاست کا میدان ہو۔عدل کا نظام ہو یا ریلوے کا۔تھانے کہیچری کو لیا جا ئے یا واپڈا والوں کو۔ ہر جگہ اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔اور میں سمجھتا ہوں کہ ووٹ وہ ایلبسی ہے بیج ہے جس نے معاشرے میں رقوم کے زہریلے درخت پید اہوتے ہیں اور ہر سمت اس ووٹ کی آگ دوزخ کا منظرپیدا کرتی ہے ہر جگہ دوزخی لوگ معاشروں کو آگ لگا تے نظر آتے ہیں۔امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک یہی شیطانی دیہ استعمال کرے ملکوں کو یا مال کرتے چلے رہتے ہیں۔ابلیس کی مجلس شوری اس شوارتی نظام نے اسلا م کے اندر پہلی دراڑ پیدا ہو ئی ان حالات میں ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری پاک فوج کا کردار بڑا مثبت اور جاندار رہا ہے۔

پاکستان کی سالمیت کو خطرے سے بچانے کے لیے پاک فوج کو میدا ن میں آنا پڑا اگر فوج ایسا نہ کرتی تو یہ ناداراور ظا لم سیاستدان ملک کو کبھی کا بیچ چلے ہوتے۔ایو ب خان سے لے کر دل راحیل شریف تک ہم لکھتے ہیں کہ فوج نے صرف اور صرف ملک کو سنبھا لا دینے کا کردار ادا کیا ہے۔ زلزلے ہوں ،طوفان ہوں ،یا سیلا ب ہو ں ،آفات زمینی ہو ں یا آسما نی ، دہشت گردوہو یا موسموں کی گر می خود ہمیشہ دشتہ بن کر آئی ہے۔ اور ملک کے غریب ، تباہ حال ،شہریوں کے سر پر شفقت کا ہا تھ رکھا ،اس وقت ملک دہشتگردی کے جن حالا ت سے گزر رہا ہے ضرب غضب کاسبنھالا نہ ہو تا تو ہماری قوم کا کیا حشر ہو تا۔۔۔۔۔ اصل میں اسلا می معاشروں کا کلچر ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ ملک کا سربراہ فو ج کا سپہ سالار ہی ہوتا رہا ہے۔ان ادوارمیں ہم دیکھتے ہیں کہ اسلا می معاشرے بڑے مستحکم اور مضبوط رہے ہیں۔اور جب سے سربراہ اور سپہ سالا ر کے عہدوں کو الگ الگ کر دیا ہے۔

اسلامی معاشرے غیر مستحکم اور منتشر ہو گئے ہیں۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ ساری پا ک فوج نے ہمشیہ ملک کے غریب عوام کے رستے ہو ئے زخموں پر مرہم رکھا۔ یہا ں میں اپنے معزز اور قابل احترام دوستوں سے بھی ہاتھ جو ڑ کے گزارش کروں گا کہ یہ ہمارا پیا را ملک ہے ہم نے اسی میں ہی رہنا ہے۔ ہمیں کوئی پتھر بھی مارے تو ہمارے مخالفین وطن اپنا سینہ آگے کرانے ہیں۔ ہمیں اپنی فوج کے ہا تھ مضبوط کر نے چا ہیں دشمن تو خوش ہوتا ہے کہ ہم اپنے ہی لوگو ں پر تنقید کریں۔ہماری قلم قوم کی امانت ہے۔ہمیں اپنی امانت کا استعمال سوچ سمجھ کہ کرنا چاہیے۔

اپنے ملک اپنے ملک پاک فوج کے خلا ف اٹھنے والی یہ آواز کو کچل دیں۔اپنے ملک اپنی قوم اپنی فوج کا ساتھ د یں نہ ان کی حوصلہ شکنی کریں۔اسی سے ہم کمزور ہو ں گے۔دشمن تو چاہتا یہ یہی ہے کہ ہم بکھریں تا کہ وہ ہم پہ شب خون مارے۔ہمارا قلم ہماری صلا حتیں سب کچھ اپنے ملک وقوم کے لیے ہیں۔اپنی پاک فوج کے لیے ہیں تا کہ ہمارا دشمن بجائے ہمیں کمزور کرنے کے خود کمزور ہو اور ہماری پاک فوج کوفتح نصیب ہو پاکستان زندہ باد۔

Nazar Abbas
Nazar Abbas

تحریر : نذر عباس جعفری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mian Naseer Ahmad
Previous Post والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی
Next Post اور یہ تب ہی ممکن ہے جبکہ ہم
Asif Iqbal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.