yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

کرامت یا محبت؟

Yes 2 Webmaster July 27, 2015 1 min read
peer aftab qasmi
Share this:
peer aftab qasmi
peer aftab qasmi

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
ادھر آؤ میری بات سنو !ط میرا نام پیر آفتاب احمد قاسمی ہے میرا تعلق موڑہ شریف سے ہے۔ ایک میں اور چند بزرگ قسم کے لوگ ہوتے ہیں، ایک پہاڑ نما جگہ پر پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب احمد قاسمی کھڑے ہوتے ہے اور کچھ خطبہ نما ارشاد فرماتے ہیں۔ آپ جس پیاڑی پر جلوہ فروز ہوتے ہیں اس کے نیچے دو پہاڑ ہیں سب سے نیچے والی پہاڈی پر میں بندہ ناچیز ڈاکٹر تصور حسین مرزا اور کچھ ساتھی نا معلوم ساتھ کھڑے ہو کر آپ کی واعظ سُن رہے ہوتے ہیں، ہمارے اور پیر آفتاب احمد قاسمی کے درمیان بھی ایک پہاڑ نمایاں ہوتا ہے وہاں بھی باریش سنت رسول چہروں پر سجائے کھڑے پیر آفتاب احمد قاسمی کا خطاب سن رہے ہوتے ہیں یہ تھا وہ خواب جو آج سے سات آٹھ سال قبل آیا اور اس کے خواب کے آتے ہی دل و دماغ میں پیر خانے کی حُب بھڑک ااٹھی کیونکہ بندہ ناچیز اپنے بچپن سے ہی پیر آفتاب احمد قاسمی کے ہاتھوں پیت جیسی عظیم سعادت حاصل کر چکا تھا۔ بچپن کی بیت اور خواب کے درمیان کم و بیش دس سال کا عرصہ گزر چکا تھا۔

خواب کے اگلے روز اپنے دوست کے ہمراہ زیارت پیر صاحب کے لئے پروگرام بنایا کہ بدھ رات کو سرائے عالمگیر سے پیر خانہ جانا ہے۔بدھ کے روز اپنے سکول کی ایک ٹیچر کی بہین نے گوجرانوالہ بورڈ میں پارٹ ون کا داخلہ بجھوانے کئے لئے اپنی ہمشیرہ کے داخلہ فارم مجھے دیتے ہوئے کہا سر آپ میری سسٹر کی داخلہ فیس مبلخ ساڑھے چار سو روپے بینک میں خود جمع کروا دیں اور میری ماہانہ تنخواہ سے لے لینا۔ بینک میں داخلہ فارم کے ساتھ ایک ہزار روپے کا نوٹ دیا اور بینک نے داخلہ فارم جمع کر کے مجھے بقایا ساڑھے پانچ سو روپے واپس کر دئیے جن میں ایک پچاس اور ایک پانچ سو روپے کا نوٹ تھا۔گھر پہنچ کر دیکھا تو بینک نے جو نوٹ واپس کئے تھے یعنی پانچ سو اور پچاس والے وہ ساڑھے پانچ سو غائب تھے۔ کافی تلاش کئیے مگر کوئی اتا پتا نہ ملا، کپڑے لئیے تو سرائے عالمگیر آگیا سرائے عالمگیر کے تمام دوستوں کو بتایا کہ آج رات مرشد خانے موہڑہ شریف کوہ مری جارہا ہوں اور آج ہی کئی ساڑے پانچ سو گُم ہوگئے ہیں،

اللہ اللہ کرتے میں اور میرا دوست عاصم شہزاد مغل رات کو ١١ بجے راولپنڈی والی بس پکڑ کر تقریباً صبح کے چار بجے سے راولپنڈی بس سٹاپ پر پہنچ گئے تھے۔وہاں راولپنڈی پہنچ کر پتہ چلا کہ مری جانے والی بس ساڈے چھ بجے روانہ ہو گئی ۔ ماہ دسمبر کا سخت سرد ماہ اور رات کا عالم سردی کیا کرتی ہم تو عشق پیر میں غرق ہو کر گھومنے پھرنے لگ گئے کیونکہ راولپنڈی بس ستاپ پر ساری دکانیں کھلی اور میلے جیسا ہلہ گلہ تھا۔گھومتے گماتے مری والی بس میں ہم لوگ سوار ہوگئے اور سنی بینک سٹاپ پر کوئی ساڑھے سات بجے اتر گئے، موہڑہ شریف جانے والی جیپوں کے اڈے پر پہنچ کر پتہ چلا جب تک سواریاں تقریباً چودہ مکلم نہ ہو جائیں یہ جیپ اڈے سے نہیں نکلتی۔ پوچھنے پرمعلوم ہوا دربار شریف یعنی موہڑہ شریف سنی بینک جہاں جیپ کا سٹاپ تھا۔ سات کلومیٹر کی مسافت ہے۔جوش محبت و الفت پیر کے تحت ہم پیدل ہی چلنے لگ گئے۔ کوئی ڈیڈھ دو گھنٹہ کے بعد ہماری آنکھوں کے سامنے دربار موہڑہ شریف تھا۔

موہڑہ شریف سٹاپ پر ایک مسجد ہے۔ وہاں وضو کیا اور کپڑے تبدیل کرنے کی غرض سے جیسے ہی قمیض اتاری یکا یک وہ ہی پیسے جو بینک والے نے داخلہ فارم جمع کرنے کے بعد بقایا ایک نوٹ پانچ سو کا اور دوسرا نوٹ پچاس روپے والہ دیا تھا، جس کو گھر پوران ، سرائے عالمگیر، حتیٰ کہ راست میں کھاتے پیتے اور کرایہ دیتے وقت نظر نہ آیا میرے سامنے تھے۔ دوست کو بتایا اور میں خود بھی حیران پرشان ہوا کہ یہ کیسے ممکن ہے؟اسی شش و پنج میں ہم نے راہ گزر سے پوچھا کہ ہم پیر طریقت رہبر شریعت پیر آفتاب قاسمی کو ملنا ہے۔ہماری یہ بات کرنی تھی کہ وہ ٹک ٹک لگائے ہمارے چہروں کو گھورتا رہا۔کچھ لمحے بعد بولہ پیر آفتاب احمد قاسمی نے اس دنیا فانی سے پردہ کر گئے ہیں، یعنی آپ کا وصال ہوئے کافی عرصہ گزر چکا ہے۔یہ سنتے ہی ہمارے پاؤں سے زمین کھسکنے لگی۔ کہ اللہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

اس آدمی نے کہا وہ سامنے دربار ہے۔یہ رستہ جاتا ہے ۔ ہم نے شکریہ ادا کیا اور دربار کی طرف چلنے لگئے۔۔ جب دربار کے قریب پہنچے تو ہماری آنکھوں سے دربار اوجھل ہوگی۔ہم پھر مسجد والی جگہ آتے تو دربار نظر آتا۔۔ تین چار بار ایسا ہونے سے ہماری پرشانی میں اضافہ ہوگیا تو پھر ہم نے ایک راہ گزرتے آدمی کو بتایا کہ ہم دربار پیر آفتاب احمد قاسمی جانا چاہتے ہیں تو وہ عورت بولی وہ سامنے دربار ہے چلے جاؤ۔ خیر ہم نے سارا ماجرا سنایا تو وہ عور ت ہم کو دربار کے اند چھوڑ آئی اور ہم نے سلام کیا دعائے مغفرت کی دوپہر کا لنگر کھایا ظہر کی نماز ادا کی اور سجادہ نشین لخت جگر پیر آفتاب احمد قاسمی پیر اورنگ زیب بادشاہ کا شرف دیدار ہوا اور ہم واپس اگئے۔لیکن آج تقریباً بارہ سال سے زیادہ عرصہ بیت گیا مگر میرے دل و دماغ میں یہ واقعہ ایسے ہی ہے جیسے کل کی بات ہو۔

حضور غوث زماں بابا جی خواجہ پیر محمد قاسم موہڑوی کے پوتے اور اعلیٰ حضرت امین الامت حضرت پیر محمد زاہد خان صاحب کے نور نظر امام العارفین ھضرت پیر آفتاب احمد قاسمی صبغتہ اللہ رحمتہ اللہ علیہ والئے موہڑہ شریف حضور امین الامت حضرت پیر محمد زاہد خان صاحب رحمتہ اللہ علیہ سجادہ نشین موہڑہ شریف کے بڑڑے صاحبزادے ،خاندان موہڑہشریف کے ان چمکتے ستاروں میں ایک ایسا ستارہ جس کی روحانی دینی عظمتوں نے بر صغیر پاک و ہند ، یورپ اور مشرق وسطےٰ میں دربار عالیہ موہڑہ شریف کی روحانی عظمتوں سے مخلوق خدا کو فیضیاب کیا۔سوچتا ہوں کہ مام العارفین ھضرت پیر آفتاب احمد قاسمی صبغتہ اللہ رحمتہ اللہ علیہ کی یہ کرامت ہے؟ یا محبت ہے؟

Tasawar Hussain Mirza
Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post دریائوں کے قریبی علاقوں میں سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی، شہباز شریف
Next Post انقلاب کا پیش خیمہ
Sardar Lateef Khosa

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.