yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گھریلو ٹوٹکے

Web Editor December 6, 2018 1 min read
Home remedies
Share this:

استری صاف کرنے کا طریقہ:
بجلی کی استری کواگرزنگ لگ جائے تو اخباری کاغذ پر نمک لگاکر اس پر رگڑنے سے زنگ دور ہو جاتا ہے۔
کپڑے دھونے کیلئے:
کپڑے دھونے سے پہلے ان کے بٹن زپ وغیرہ بندکر دیں تاکہ وہ آپس میں نہ الجھیں۔ کپڑوں کو بے رنگ ہونے سے بچانے کیلئے انہیں اُلٹا کرکے دھوئیں اور سکھائیں۔ پہلی بار گہرے رنگ کے کپڑے دھوتے وقت ٹھنڈے پانی میں نمک ملا لیں اس سے کپڑوں کا رنگ پکاہوتا ہے۔ گہرے رنگ کے کپڑے جوکئی بار دھلے ہوں ان میں چمک لانے کیلئے بھی یہ عمل موزوں ہے۔
ہیضہ:
لیموں اورپیاز کا رس ملاکرپینے سے ہیضے میں افاقہ ہوتا ہے۔ پودینے کارس پینے سے ہیضہ ختم ہوجاتا ہے۔ جائفل کاجوشاندہ پینے اور لونگ پانی میں اُبال کرپینے سے ہیضے میں لگنے والی پیاس ختم ہوجاتی ہے پیاز کے رس میں چٹکی بھرہینگ ملاکرآدھے گھنٹے بعدپی لینے سے ہیضے میں شفاملتی ہے۔
کلونجی سے موٹاپے کایقینی علاج:
موٹاپا دور کرنے کیلئے نیم گرم پانی میں کلونجی کا باریک سفوف کرکے اسی کے برابر کالی مرچیں ملالیں اور اس کے ساتھ شہد اور ایک لیموں کا رس صبح نہارمنہ پئیں۔ کلونجی زائد چربی کوختم کرنے کے ساتھ ساتھ شوگر کنٹرول کرنے میں بھی مدد گار ہے۔
بوتلوں کی صفائی:
بوتلوں کی صفائی کیلئے بوتل میں تھوڑا ساواشنگ پاؤڈر اور ایک انڈے کاچھلکا کچل کر بوتل کے منہ میں ڈال دیں اور بوتل کو ہلائیں۔ پھر یہ سب اُلٹ کرباہر نکال دیں اور دھوکرصاف کرلیں۔
سفید کپڑوں کی پیلا ہٹ دور کرنا:
سفید کپڑوں کی پیلا ہٹ دور کرنے کیلئے کپڑوں کودھونے کے بعد پانی میں تھوڑا سالیموں نچوڑلیں اب اسی میں کپڑے کھنگالیں اور نچوڑ کرسکھائیں‘ جب ریشمی سفید کپڑے کھنگالیں توسفید سرکہ یانمک ملا لیں اور سائے میں خشک کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Find out what's the most dirty things in your home
Previous Post جانیے آپ کے گھر میں سب سے گندی چیزیں کونسی ہیں
Next Post مشہور زمانہ اداکار آرنلڈ شیوازنیگر بھی عمران خان کے مشن کے لیے سرگرم ، کب پاکستان آ رہے ہیں ؟ شاندار خبر
Famous actor Arnold Schweiznagar is also actively active for Imran Khan's mission when Pakistan is coming? Wonderful news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.