yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

Yes 2 Webmaster December 24, 2015 1 min read
Muhammad PBUH
Share this:
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں

آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ اور یہ لوگ آگ اور درخت کی بھی پوجا کرتے تھے۔ کچھ لوگ ستاروں کی پوجا کرتے تھے لیکن بت پرستی کا رواج عام تھا ۔ اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی مورتیوں کو اپنا معبود سمجھتے تھے ۔ اور انہی سے مدد مانگتے تھے ان کا مذہب بتوں کی پوجا اور کمزور بے بس لوگو ں پر ظلم کرنا تھا ۔ اہل عرب میں ہرقسم کی برائی موجود تھی۔ عرب میں زیادہ تر لوگ خانہ بدوشی زندگی بسر کرتے تھے ۔ لوگوں کا آپس میں کوئی میل ملاپ نہیں تھا ۔ دورِ جہالت میں عورت کی کو ئی قیمت نہ تھی اور اسے اپنی زندگی گزارنے کا کوئی اختیار نہیں تھا ۔ جیسے کوئی بھیڑ یا بکری پالنے والا جب چاہے اسے باندھ دے جب چاہے اسے فروخت کر دے ۔ اور جب چاہے اسے زندہ دفن کردے عورت دورِ جہالت میں عرب اور یونانی معاشرے کا مظلوم طبقہ تھی۔ ایک مرد جتنی عورتوں سے چاہے شادی کر لیتا تھااور نہ ہی باقاعدہ کوئی حکومت تھی۔

یعنی ضابطہ حیات بالکل ادھوری تھی ۔ طاقت کا رواج تھا۔ مظلوم کی دار رسی کرنے والا کوئی نہ تھا ۔ اور خاص کر عورتوں کے ساتھ حیوانوں جیسا سلوک کیا جاتا تھا۔۔ اور جانوروں کی طرح سر عام عورتوں کو منڈیوں میں فروخت کیا جاتا تھا ۔ شراب نوشی عام تھی ۔ زیادہ تر لوگ لڑائی جھگڑوں میں محو رہتے تھے۔ عرب میں زیادہ تر لوگ حضرت اسماعیل کی دعوت و مبلع کے نتیجے میںوبنِ ابراھیمی کے پیروکار تھے ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انھوں نے خدائی درس و نصحیت کو بھی بھلا دیا اور ایک موقع پر ان کے سردار نے شام کا سفر کیا تو وہاں پر بتوں کی پوجا کو دیکھا تو متاثر ہو کر واپسی پر ہیبت نامی بت لے آیا اور اسے لا کر خانہ کعبہ میں نصب کر دیا ۔ عرب میں بت پرستی کا رواج عام تھا اس کے بعد طاقت میں لات نامی بت تھا۔ اور پھر وادی نحلہ میں غزیٰ نامی بت تھا ۔ یہ بت عرب کے بڑے بت تھے ۔ اس کے بعد عرب کے ہر خطے میں بتوں کی بھر مارہو گئی۔ اور جب حج کا زمانہ آتا تو ان بتوں کو مختلف قبائل میںتقسیم کیا جاتا اس سے ہر قبیلے اورگھرمیں ایک ایک بت رکھ دیا جاتا تھا۔ اور مشرکین نے خانہ کعبہ میں بت رکھ دیے۔

اور ان بتوں کے علاوہ اہل عرب اساف اور نا ئلہ کی بھی پوجا کرتے تھے یہ بھی دونوں پتھر تھے اساف اور نائلہ دونوں یمن کے رہنے والے تھے یہ حج کے لئے آئے تھے لیکن انھوں نے جب دیکھا کہ خانہ کعبہ میں کوئی موجود نہیں تو انھوں نے خانہ کعبہ میں بد کاری شروع کر دی ۔ تو انھیں خانہ کعبہ کی بے حرمتی پر اللہ پاک نے ان دونوں کو پتھر بنا دیا تو جب لوگ دوبارہ حج کے لئے آئے تو لوگوں نے ان کو باہر پھینک دیا ۔ یہ بھی ان 360بتوں میں شامل تھے ۔ جن کی اہل عرب پوجا کرتے تھے ۔ غرض شرک اور بُت پرستی زمانہ جاہلیت دین کا سب سے بڑا مظہر بن گئی۔ اور اہل عرب میں ہر قسم کی برائی عروج پر تھی۔ لیکن اللہ پاک کا فیصلہ بڑا اٹل ہے اور شروع سے خالقِ قائنات کا یہ اصول رہا کہ جب انسانوں کی حالت آخری حدوں تک پہنچ جاتی ہے تو قادِ رِ مطلق اپنے بر گزیدہ اور نیک بندوں کومبعوث فرماتا ہے۔

Aakhri Rasool SAW
Aakhri Rasool SAW

تو آخر کار اللہ پاک نے ان تمام برائیوں کا قلع قمع کرنے کے لیئے خالقِ قائنات نے ایل عرب کی زمین کو شرف بخشا اور رب کعبہ نے دو جہاں کے دولہا شہنشاہ کونین حبیب خدا سرور کائنات ۔تاجدارِ مدینہ میرے آور آپ کے آقا جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنا آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنا کر بھیجوایا۔ اور جب اس پاک سر زمین میں حضور سرور کائنات آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمتِ مجسم بن کر تشریف لائے ۔ انوار کی بارش ہوئی ۔ تمام کائنات پر بہار چھا گئی۔ اور حضرت آمنہفرماتی ہیں کہ جب حضور پر نور آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی تو یہاں پرنور ہی نور تھا۔ اور اس نور کی وجہ سے مجھے شام کے محلات نظر آنے لگے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تشریف لانے سے اہل عرب کی آنکھیں کھل گیئں ۔ تاریکی و خزاں کا دور ہمیشہ کے لئے ختم ہو گیا۔

اس ماہِ ربیع الااول کا سب سے زیادہ اور بزرگ شرف یہ ہے ۔ کہ آقا ئے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس ماہِ ربیع الاول میں اپنے قدوم ومیمنت لزوم سے اس خاکدان عالم کو شرف فرمایا جس کے ظہور کے سبب تمام جہاں پیدارکئے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امتِ حیزا امتہِِ کے شرف سے ممتاز فرمائی گئی ۔ اور اس ماہِ ربیع الاول میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لقائے الہی کی طرف متوجہ ہوے اوریہ شرف سب مہینوں پر سبقت لے گیا۔ اس سارے مہینے میں بالعموم اور بارہ ربیع الوال کو بالخصوص تمام مماک کے باذوق صہح العقیدہ مسلما ن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میلاد مصطفے ۖ کی تقریبِ سعید مناتے ہیںقریہ قریہ جلوس نکالے جاتے ہیں ہر جگہ پر محافل منائی جاتی ہیں اور ہر جگہ طعام وشیرینی کا اہتمام کیا جاتا ہے گلیوں اور بازاورں کو خوب سجایا جاتا ہے اور بار گاہِ رسالتِ ماب میں عقیدت کے اجاگر کرنے سے محبت ونیاز مندی کا اظہار کیا جاتا ہے تاریخ کے صفحات پر نظر ڈالیں تو بخوبی احساس ہوتا ہے کہ ہمارے پیارے بنی ۖ کی تشریف آوری سے پہلے پوری دنیا کفر کے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی تھی اور لوگوں کی مذہبی اخلاقی اورمعاشرتی زندگی موت سے بھی ا بتر تھی ہر طرف کفر ہی چھایا ہوا تھا دیانت ۔شرم و حیا، شرافت ،مخبت اور اخوت کے تقدس کی کوئی حثیت نہیں دی جاتی تھی اور ہر طرف جنگل کا قانون تھا۔ اور جس کی وجہ سے ڈکیتیاں چوریاں اور زنا عروج پر تھا۔

یہاں پر ظلم و ستم کا راج عام تھا ۔اللہ تعالیٰ کی زات و صفات میں غیر اللہ کو شریک ٹھہرانا ان کی سرِ فہرست تھی ۔ چاند ۔سورج ۔آگ اور بت پرستی کا رواج عام تھا ۔ اور اسی بنا پر اہل عرب کی اصلاح اور نجات کے لئے بنی پاک ۖ کو ہی دنیا میںنبی بنا کر بھیجا تا کہ انسانیت کو راہِ راست پر لایا جائے ۔ اللہ پاک نے قرآن پاک میں بھی ارشاد فرمایا جس کا ترجمہ یہ ہے۔ کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ دو کہ لوگوں میں تم سب کی طرف خدا کا بھیجا ہوا ہوں (یعنی اس کا رسول v ) وہ جو آسمانوں اور زمینوں کا بادشاہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہی زندگی بخشتا ہے اوروہی موت دیتا ہے ۔تو خدا پر اور اس کے پیغمبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لاو۔ جو خدا پر اور اس کے تمام کلام پر ایمان رکھتے ہیں اور ان کی پیروی کرو تا کہ ہدایت پاو۔ مسلم شریف کی حدیث میں یہ بھی ہے کہ میں تمام خلق کی طرف رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنایا گیا اور میراے ساتھ انبیاء ختم کیے گئے ۔ اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کے بارے میں قرآن کریم میں خالق کائنات خود ارشاد فرمارہے ہیں کہ یقینا تمارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمدہ نمونہ موجود ہیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

حضور پاک کا ارشاد ہے کہ اللہ نے اسماعیل کی اولاد سے کنانہ کو کنانہ میں سے قریش کو اور قریش میں سے بنی ہاشم کو پشند فرمایا اور نبی ہاشم میں سے مجھ کو چن لیا۔ (مشکوةٰ ) اللہ کریم خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ رسالت کے بارے میں قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ وہی ہے کہ جس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ اسے ہر دین پر غالب کرے اور اللہ تعالی کافی ہے گواہی دینے والا ۔ اور سورة الفتح آیت نمبر 28 میں ایک اور مقام پر فرمایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے تم کو سچائی کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور اہل دوزخ کے بارے میںتم سے کچھ پرسش نہیں ہو گی “اور اللہ پاک نے ایک اور مقام پر سورة البقرہ میں آیت 119 یہا ں پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بنوت کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کام صرف اللہ کا پیغام بندوں تک پہنچادینا ہے اب اگر لوگ ایما ن نہیں لاتے اور دوزخ کے مستحق ٹھہرتے ہیں تو اس سلسلہ میں آپ ۖ پر الزام نہیں اور اسی طرح قرآن پاک میں ایک اور جگہ پر اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے اسی طرح تمیں عادل امت بنایا تا کہ تم لوگوںپر گواہ ہو جائیں جس قبلہ پرتم پہلے تھے۔

اسے ہم نے صرف اس لئے مقرر کیا تھا کہ ہم جان لیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچا تابعدار کون ہے۔ اور کو ن ہے جو اپنی ایڑیوں کے بل پلٹ جاتا ہے گویا یہ تمام مشکل ہے مگر جس اللہ نے ہدایت دی ہے ان کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے اللہ پاک تمارے اعمال ضائع نہیں کرے گا۔ اللہ تعالیٰ لوگوں پر شفقت اور مہربانی فرمانے والا ہے ( سورة البقرہ ایت نمبر252)۔اخر میں میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ حصور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سے کفر کا اندھیرا ختم ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنے سے بہاریں مسکرا پڑی اور اس میں کوئی شک نہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری سے دنیا میں جہالت کی تاریکیاں ختم ہو گیئں اور انسان کو اس کی عظمت حقیقی سے آشنائی میسر آئی ۔ اس لحاظ سے ربیع الااول کا مینہ انتائی اہمیت کا حامل ہے۔

اس لئے اپنے گھروں میں محفل میلاد کی خوشیاں مناوْ اور اپنے گھروں کو سجاوْں اور پوری شان و شوکت سے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہم سب کو منانے کی توفیق عطا فرمائے۔حضرت عبدالرحمان بن جوزی فرماتے ہیں کہ جو آدمی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت پرایک درہم خرچ کرے گا اللہ پاک اسے دس درہم عطا فرمائے گا۔اور اس کا یہ عمل جہنم اور اس کے درمیان ایک پردہ رہے گا۔آپ روز مرہ کی مثال لے لیں۔ہمارے کسی عزیز کی شادی ہو تو ہم کتنا خرچ کرتے ہیں۔ تو ہمیں اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد پر بھی دل کھول کر خرچ کرنا چاہیئے۔آخر میں دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیادہ سے زیادہ میلاد منانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھرو جھولی میری یا محمد ۖ۔۔لوٹ کر میں نہ جائوں گا خالی۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Bisma Father
Previous Post معصوم بسمہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرے
Next Post عظیم دھرتی کا عظیم قائد محمد علی جناح
Pakistan

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.