نیو یارک (یس ڈیسک) امریکی نوجوانوں کی ٹیم عالمی ہیکرز کا نیٹ ورک توڑنے نکل پڑی۔
ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا جاری ہونے والا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.