yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

MH Kazmi January 9, 2017 1 min read
Hollywood actress Meryl streep also has scathing attack on Donald Trump
Share this:

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ میرل اسٹریپ بھی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پھٹ پڑیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Hollywood actress Meryl streep also has scathing attack on Donald Trump
Hollywood actress Meryl streep also has scathing attack on Donald Trump

لاس اینجلس میں دنیائے فلم کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈز گولڈن گلوب کی تقریب میں اداکارہ میرل اسٹریپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی ایک پرفارمنس نے ان کے دل پر بہت اثر ڈالا اور اس لئے نہیں وہ بہت اچھی تھی بلکہ بہت اس لئے کہ وہ بہت بری تھی۔ یہ پرفارمنس تھی امریکا کی سب سے طاقتور اور قابل احترام کرسی پر بیٹھنے والے شخص کی، جس نے ایک معذور رپورٹر کی نقل اتاری۔ انہوں نے ایسے شخص کی نقالی کی جو طاقت اور اثر و رسوخ میں ان سے بہت پیچھے ہے۔ کسی طاقتور کی ایسی حرکت کا معاشرے پر بہت برا اثر ہوتا ہے اور لوگوں کو کمزوروں کی بے عزتی کا حق مل جاتا ہے۔میرل اسٹریپ کا کہنا تھا کہ تذلیل سے تذلیل اور تشدد سے تشدد جنم لیتا ہے۔ آپ کسی کی عزت نہیں کریں گے تو کوئی آپ کی بھی عزت نہیں کرے گا۔ ہالی ووڈ کی فلمی صنعت غیر ملکیوں اور باہر سے آنے والے افراد کی وجہ سے مضبوط ہے۔ اگر آپ ان سب کو باہر نکال دیں گے تو آپ کے پاس فٹ بال اور مارشل آرٹ دیکھنے کے علاوہ کچھ نہیں ہو گا اور یہ فن نہیں ہیں۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک معذور رپورٹر کی نقل اتاری تھی، جس پر انہیں امریکا میں ہر جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Amir Khan's Dangal became the most earning of Indian film history
Previous Post عامر خان کی دنگل بھارتی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی
Next Post ادا کار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
Sultan Rahi's 21st death anniversary today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.