شوبزہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی Yes 1 Webmaster February 12, 2015 1 min read Share this: Kingsman The Secret Serviceنیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جاسوسی کی دنیا کے گرد گھومتی کہانی میں ٹیرن ایجرٹن ، کولن فرتھ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026