yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ہالینڈ میں لیوینگ اسٹون چرچ کی جانب سے تین روزہ لیڈر شپ ٹرینگ سیمنار

F A Farooqi March 15, 2016 1 min read
Holland-Seminar
Share this:
Holland-Seminar
Holland-Seminar

ہالینڈ (واٹسن سلیم گل) لیڈرشپ ٹرینگ پروگرام میں امریکا سے پانچ معروف امریکن پاسٹرز سمیت برطانیہ، بیلجئم، اسپین اور ہنگری سے بھی مزہبی راہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔ لیوینگ اسٹون اردو چرچ ہالینڈ کے پاسٹرندیم دین نے اس کامیاب سیمنار کی میزبانی بھرپور انداز میں کی، جس کے لئے لیوینگ اسٹون اردو چرچ اور پاسٹر ندیم دین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔

پاسٹر پرویز اقبال، اوینجلسٹ مائکل ویئلم، بشپ آفتاب کھوکھر، پاسٹر ولئیم پیغانی ہالینڈ کی نمایندگی کر رہے تھے۔ بییلجئم سے پاسٹر جان اشرف اور بشپ ارشد کھوکھر، ہنگری سے پاسٹر علیشاہ، اسپین سے پاسٹر عارف، جرمنی سے پاسٹر جان لطیف کے علاوہ بہت سی سماجی اور سیاسی شخصیات اس سیمنار میں موجود تھیں۔

اس کے ساتھ ہی گلوری ٹی وی کی آٹھویں سالگرہ بھی اسی موقع پر منائ گئ اور گلوری ٹی وی کے روح رواں سسٹر پیمم اور سرفراز منیر نے اس موقع پر کیک بھی کاٹا۔ گلوری ٹی وی جو کہ روز بروز ترقی کر رہا ہے اس کے لئے خصوصی دعا کی گئ اور سسٹر پیم اور بھائ سرفراز کی خدمات کو سراہا گیا۔

یاد رہے کہ ہالینڈ میں گلوری ٹی وی کی یہ لگاتار دوسری سالگرہ ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post ہالینڈ میں لیوینگ اسٹون چرچ کی جانب سے تین روزہ لیڈر شپ ٹرینگ سیمنار کی تصویری جھلکیاں
Next Post سکھ مذہب کے ” نانک شاہی کیلنڈر” کا 548 واں سال شروع ہو نے پر گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.