yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

Web Editor December 6, 2017 1 min read
Holding big procession of Eid Milad-e-Nabi celebrated in Tokyo
Share this:

Holding big procession of Eid Milad-e-Nabi celebrated in Tokyoجاپان میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ٹوکیو کے مرکز ٹوکیو ٹاور کے عقب سے بہت بڑا جلوس نکالا گیا جس کی صدارت جاپان کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت رئیس صدیقی نے کی۔

جلوس میں معروف مذہبی و سیاسی شخصیات جن میں حافظ مہر شمس، قاری علی حسن، الحاج فواد سمیت بہت بڑی تعداد میں عاشقان رسول ﷺ موجود تھے، جلوس ٹوکیو کے مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا ٹوکیو ٹاور کے عقب میں اختتام پذیر ہوا جہاں حافظ مہر شمس کی امامت میں مغرب کی نماز ادا کی، جلوس سے مقررین نے خطاب بھی کیا۔

اس موقع پر معروف مذہبی و سماجی شخصیت رئیس صدیقی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور اکرم ﷺ پوری دنیا کے لیے اسی مہینے میں رحمت بن کر آئے تھے اور آج ان کی آمد کے چودہ سو سال سے زائد گزر جانے کے باوجود نبی کریم ﷺْ کا نام پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔

اس موقع پر قاری علی حسن نے کہا کہ جاپان میں بسنے والے مسلمان دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح خوش قسمت ہیں کہ انھیں نبی کریم ﷺ کا جشن ولادت منانے کا موقع ملا ہے۔ حافظ مہر شمس نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اسوہ حسنہ کی پیروری کریں اور اپنے اعمال سے خود کو نبی کریم ﷺ کا امتی ثابت کریں۔ الحاج فواد نے خوبصورت نعت سے حاضرین کے دینی جوش کو گرمایا جبکہ راستے بھر مسلمان نعرہ تکبیر کے نعرے بھی بلند کرتے رہے ، اس موقع پر جاپانی پولیس نے جلوس کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جبکہ شرکاء جاپانی زبان میں بھی دین اسلام کے بارے میں خطاب کرتے رہے تاکہ جاپانی شہریوں کو بھی دین اسلام سے آگاہی ہوسکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Rohingya genocide is a great illusion of ​​the 21st Century
Previous Post روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے
Next Post امریکا میں اشتہارات سے پاک بچوں کیلئے میسنجر ایپ متعارف
Introduce the Messenger app ads free for children in the US

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.