yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہاکی چیمپئنزٹرافی ؛ پلیئرزکیلیے مزید غیرملکی کوچزکی کمک تیار

Web Editor June 6, 2018 1 min read
Hockey championships; Ready to play for more international coaches
Share this:

لاہور:  رواں ماہ شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلیے مزید غیرملکی کوچز کی کمک تیار ہے، ہالینڈ سے ہی تعلق رکھنے والے سابق پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ برین لومینز جمعرات کوگرین شرٹس کا کیمپ باقاعدہ طور پرجوائن کر لیں گے، کیمپ کے دوران ہی قومی ٹیم کو ہالینڈ ہی کے گول کیپر کوچ کی خدمات بھی حاصل ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کا چیلنج درپیش ہے، میگا ایونٹ Hockey championships; Ready to play for more international coaches23 جون سے یکم جولائی تک ہالینڈ کے شہر بریڈا میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت ارجنٹائن، آسٹریلیا، بیلجیئم، بھارت اور ہالینڈ کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے ابتدائی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ ایبٹ آباد میں لگایا گیا جس میں پلیئرز کی فٹنس کو بہتر بنانے پر کام کیا گیا، دوسرے مرحلے میں عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں کھلاڑیوں کی گیم میں مہارت پیدا کرنے کی خصوصی مشقیں کرائی گئیں۔ تیسرے مرحلے میں قومی ٹیم کا کیمپ ہالینڈ کے شہر بریڈا میں جاری ہے جس میں غیر ملکی کوچ رولینٹ اولٹمنز ملکی کوچز کے ساتھ مل کر پلیئرز کو خصوصی مشقیں کرانے میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز بھی ابتدا میں پلیئرز کو جم ٹریننگ اورپھر مخصوص مشقیں کرائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ہالینڈ سے ہی تعلق رکھنے والے سابق پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ برین لومینز جمعرات کو گرین شرٹس کا کیمپ باقاعدہ طور پر جوائن کر لیں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا تھنک ٹینک سمجھتا ہے کہ کسی بھی بڑے ایونٹ میں کامیابی کے حصول کے لیے دوسرے شعبوں کے ساتھ پنالٹی کارنر کا شعبہ خاصی اہمیت کا حامل ہوتاہے، اس لیے یورپ جانے والی جس 22 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے اس میں پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ توثیق، علیم بلال، ابوبکر اور عرفان بھی شامل ہیں، کیمپ کے دوران لومیز ان پنالٹی کارنر اسپشلسٹ کو پنالٹی کارنر لگانے کے حوالے سے ٹریننگ کے ساتھ خصوصی ٹپس بھی دیں گے۔مزید معلوم ہوا ہے کہ اسی کیمپ کے دوران ہالینڈ ہی سے تعلق رکھنے والے گول کیپر ٹرینر، ملائیشیا کے فزیو تھراپسٹ اور آسٹریلوی فزیکل ٹرینر کی بھی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس کیمپ کے دوران ہی پاکستانی ٹیم 2 یورپی ٹیموں آسٹریا اور ہالینڈ کے خلاف 4 پریکٹس میچوں میں حصہ لے گی۔ آسٹریا کیخلاف 3 اور ہالینڈ کے خلاف ایک میچ رکھا گیا ہے۔ ہالینڈ کے خلاف واحد میچ 9 جون کو ہونے کا قوی امکان ہے جبکہ آسٹریا کے خلاف پہلا میچ 11جون کو رکھا گیا ہے، 13 جون کو دونوں ٹیمیں ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گی جبکہ تیسرا میچ 14 جون کو رکھا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
when, their, was, sindhi, in, power, they, exported, load shedding, to, other, provinces, and, then, punjabi, establishment, did, the, same, said, atif, mujahid, pti, france
Previous Post لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش سرے سے ہوئی ہی نہیں، موقع پرست سیاستدانوں نے ڈنگ ٹپائو کام کیا اور حالت سب کے سامنے ہے، عاطف مجاہد
Next Post مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید
More than 3 young martyrs in occupied Kashmir have been killed by Indian soldiers

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.