yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کی سعودی عرب میں تاریخی پزیرائی۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سعودی دورہ پر کس کام کی اجازت نہیں ملی تھی؟ انکشاف ہو گیا

Web Editor October 24, 2018 1 min read
History of Imran Khan in Saudi Arabia ....
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے سعودی عرب میں پرتپاک استقبال اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں مرکزی خطاب نے دنیاکے سامنے پاکستان کا امیج بہتر بنانے میں مدد دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ روزسعودی عرب پہنچ چکے جہاں انہوں نے آج بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس
میں شرکت کی اور سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کار کی دعوت دی جس میں بڑے پیمانے پر سعودی سرمایہ کاروں کی جانب سے دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے بڑے بڑے ممالک اور بڑے بڑے سرمایہ کاروں کو خود اس کانفرنس میں مدعو کیا گیا ہے اورمذکورہ کانفرنس میں ان ممالک اور سرمایہ کاروں کو دعوت دی جائے گی کہ وہ آ کر سعودی عرب میں سرمایہ کاری کریں۔ وزیر اعظم کے ساتھ اس وفد میں شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر تجارت عبدالرزاق داود سیمت متعدد اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ اس موقع پروزیراعظم کو جس طرح کی پذیرائی ملی اسکی مثال حالیہ عرصے میں نہیں ملتی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف جب ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے ڈیوس گئے تھے تب ان کو خطاب کرنے تک کا موقع نہیں کیا گیا تھا غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دورہ ڈیوس کے دوران ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرنے سے اس لیے روکا گیا کیونکہ ان پر کرپشن کے الزامات عائد ہیں اور ان الزامات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اسی طرح جب نواز شریف 34 ملکی اتحاد کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچے تھے ، تب انکو اس تقریب میں بھی خطاب کی اجازت نہیں مل سکی تھی جبکہ اختتامی مراحل میں بھی انکو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا جبکہ گزشتہ روز جب وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہہنچے تو مدینہ کے گورنرنے انکا استقبال کیا جبکہ ریاض پہنچنے پر بھی وزیر اعظم پاکستان کا پر تپاک استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کو اس کانفرنس میں مرکزی خطاب کرنے کا موقع بھی دیا گیا جس میں وزیر اعظم نے پاکستانی موقف کو دنیا کے سامنے رکھا اور دنیا بھر سے آئے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The news was happening to the heart
Previous Post سعودی عرب کا 12 ارب ڈالر کا پیکج ۔۔۔۔ پاکستان میں کون کون سی مصنوعات سستی کی جانے والی ہیں ؟ دل خوش کردینے والی خبر آ گئی
Next Post پیاز کے ذریعے بال گھنے بنانے کا طریقہ
How to make hair glow through onions

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.