yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان خان کے خلاف ان ہی کے گھر والوں نے بغاوت کردی

Web Editor September 15, 2017 1 min read
His family members rebelled against Salman Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں سخت مشکل کا شکار ہیں جس کی وجہ ہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما جنہوں نے سلومیاں کے خلاف بغاوت بلند کردی ہے۔

His family members rebelled against Salman Khanبالی ووڈ میں اداکار سلمان خان کی فیملی کے درمیان محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں سلمان نہ صرف اپنے گھر والوں سے محبت کرتے ہیں بلکہ مشکل وقت میں ان کی مدد بھی کرتے ہیں، اس کے علاوہ  سلمان اپنے بھائیوں ارباز خان، سہیل خان اپنی بہنوں اور ان کے شوہروں کا خیال رکھنے کے ساتھ ان کے کیرئیر کے حوالے سے بھی بےحد فکر مند رہتے ہیں تاہم اب ایسا لگتا ہےکہ سلو میاں کے گھر میں آہستہ آہستہ ان کے خلاف بغاوت بلند ہورہی ہے اور یہ بغاوت کرنے والا اور کوئی نہیں بلکہ ان کی پیاری بہن ارپیتا کا شوہر آیوش شرما ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نےاپنے پروڈکشن ہاؤس میں بننے والی نئی فلم میں آیوش کے ساتھ مرکزی کردار کے لیے بھارتی ڈراموں میں ناگن کا کردارادا کرنے والی ناموراداکارہ مونی رائے کو کاسٹ کیا ہے ، مونی رائے اور سلمان خان ایک دوسرے کو کافی عرصے سے جانتے ہیں اوردونوں نے ایک ساتھ بگ باس 11 کا پرومو بھی شوٹ کیا ہے جو آج کل بھارتی میڈیا پر بہت مقبول ہورہا ہے،تاہم آیوش  سلمان خان کےاس فیصلے سے بالکل خوش نہیں ہیں ، وہ فلم میں اپنے مقابل مونی رائے کے بجائے بالی ووڈ کے کسی ناموراسٹار کی بیٹی یا بہن کو کاسٹ کروانا چاہتے ہیں  تاکہ انہیں زیادہ سے زیادہ پبلسٹی ملے لیکن سلمان خان فیصلہ کرچکے ہیں کہ فلم میں مونی رائے کے علاوہ اور کوئی اداکارہ مرکزی کردارنہیں نبھائے گی۔

آیوش اسی بات پر سلومیاں سے ناراض ہیں اوراپنی بیوی ارپیتا خان پر زورڈال رہے ہیں کہ وہ بھائی کو اس بات پر راضی کرے کہ سلمان فلم میں مونی کی جگہ کسی اور اداکارہ کو کاسٹ کریں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سلمان خان فلم ’’ہیرو‘‘پروڈیوس کرچکے ہیں جس میں انہوں نے سورج پنچولی کے ساتھ سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کو بالی ووڈ میں لانچ کیا تھا فلم باکس آفس پر خاص کمال نہ دکھا سکی تھی لیکن اتھیا شیٹھی کی اداکاری کو شائقین نے پسند کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After the blast echo, Abdul Razzaq decided to return from Kabul
Previous Post دھماکے کی گونج کے بعد عبدالرزاق نے کابل سے واپسی کا فیصلہ کرلیا
Next Post شراب نوشی کے باعث دوست سے دشمن بننے والے بالی ووڈ اسٹارز
Bollywood stars, who became enemies from friends due to alcohol abuse

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.