yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا ترانہ لازمی قرار

MH Kazmi July 26, 2017July 26, 2017 1 min read
Hindu extremist anthem declared important in India
Share this:
نئی دہلی: مدراس ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کا عجیب و غریب فیصلہ دیتے ہوئے ’’وندے ماترم‘‘ کو بھارت کا قومی ترانہ قرار دیتے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے کہ یہ ’’قومی ترانہ‘‘ اسکولوں اور کالجوں سمیت تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے میں ایک بار، جبکہ سرکاری و غیر سرکاری دفتروں میں ہر مہینے کے دوران ایک مرتبہ گایا جائے۔
Hindu extremist anthem declared important in India
Hindu extremist anthem declared important in India

واضح رہے کہ بھارتی آئین کی رُو سے وہاں کا قومی ترانہ ’’گن من جن‘‘ ہے لیکن انتہاء پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کا اصرار ہے کہ بھارت کا اصل قومی ترانہ ’’وندے ماترم‘‘ کو ہونا چاہیے کیونکہ یہ ہندو عقیدے کے عین مطابق ہے جبکہ گن من جن میں ایسی کوئی بات نہیں۔ مدراس ہائی کورٹ نے مذکورہ فیصلہ تامل ناڈو ریکروٹمنٹ بورڈ کے خلاف ویرامانی نامی شخص کے دائر کیے ہوئے مقدمے میں سنایا۔ ویرامانی کا کہنا تھا کہ اسے بی ٹی اسسٹنٹ کے امتحان میں صرف اس لیے فیل کردیا گیا کیونکہ اس نے لکھا تھا کہ بھارتی قومی ترانہ (وندے ماترم) بنگالی زبان میں ہے۔ تاریخی حقائق کے پیش نظر مدراس ہائی کورٹ کے جج نے ویرامانی کا جواب درست تسلیم کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ بھارت کا قومی ترانہ ’’وندے ماترم‘‘ پہلے پہل بنگالی زبان ہی میں لکھا گیا تھا جس کا سنسکرت ترجمہ بعد میں کیا گیا جو مقبول ہوگیا۔

اپنے فیصلے میں مدراس ہائی کورٹ نے تامل ناڈو ریکروٹمنٹ بورڈ کو حکم دیا کہ وہ ویرامانی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے سرکاری ملازمت دے؛ جبکہ اسی کے ساتھ یہ بھی قرار دیا کہ ’’قومی ترانے‘‘ (وندے ماترم) کا انگریزی اور تامل زبانوں میں ترجمہ ایسے افراد کو فراہم کیا جائے جنہیں سنسکرت اور بنگالی میں یہ گانے میں دشواری پیش آتی ہے۔ جسٹس ایم وی مرلی دھرن نے اپنے حکم نامے میں یہ بھی لکھا کہ ’’قومی ترانہ‘‘ اسکولوں اور کالجوں سمیت تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے میں ایک بار، جبکہ سرکاری و غیر سرکاری دفتروں میں ہر مہینے کے دوران ایک مرتبہ گایا جائے۔ تاہم اگر کسی فرد یا ادارے کو ’’قومی ترانہ‘‘ بجانے میں مشکل کا سامنا ہے تو اسے ایسا کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ اس فیصلے پر تامل ناڈو کے وزیرِ تعلیم پرنس گجندرا بابو نے ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو چلانے کے طریقہ کار کا فیصلہ کرنا عدالت کا کام نہیں۔ یہ بات دلچسپی سے پڑھی جائے گی کہ مقامی اور عالمی میڈیا کو یہ خبر اس انداز سے فراہم کی گئی ہے جیسے ’’وندے ماترم‘‘ ہی بھارت کا اصل قومی ترانہ ہو؛ حالانکہ یہ صرف انتہاء پسند ہندوؤں کی رائے ہے جبکہ بھارت کے سیکولر آئین و قانون کے مطابق ’’گن من جن‘‘ ہی وہاں کا قومی ترانہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Do not contempt of court, notice should be refunded, the availability for the Jang group from the Supreme Court
Previous Post توہین عدالت نہیں کی، نوٹس واپس لیا جائے، سپریم کورٹ سے جنگ گروپ کی استدعا
Next Post ملتان میں پنچایت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی
Rape with girl on Panchayat order in Multan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.