yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چائنیز کمپنی اور کراچی ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی اعلیٰ کارکردگی، ناقابل یقین ریکارڈاپنے نام کر لیا

MH Kazmi August 20, 2019 1 min read
High performance, incredible record by Chinese company and Karachi Waste Management Board
Share this:

High performance, incredible record by Chinese company and Karachi Waste Management Board

کراچی (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ ملیرو گردونواح کی آبادیوں میں چائنز کمپنی اور کراچی ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے عملہ نے مثالی صفائی کا میکنزم ترتیب دیکر علاقہ مکینوں اور نمائندوں کے دل جیت لئے۔ نمائندوں نے اپنی اپنی طرف سے باقاعدہ سرٹیفیکیٹ جاری کرکے جنگ جیانگ چائینز کمپنی اور سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی کراچی کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ملیر کی یونین کونسل نمبر 6 کے چیئر مین احسان اللہ تاکاروی ، یونین کونسل 10 کے چیئرمین محمد اختر بلوچ، یونین کونسل نمبر 4 مجید کالونی کے وائس چئیرمین محمد رحمنٰ خان ، یونین کونسل نمبر 2 مسلم آبادی ڈی ایم سی کےچئیرمین ڈاکٹر سید شبیر سمیت درجنوں بلدیاتی نمائندوں نے اپنی اپنی طرف سے باقاعدہ سرٹیفیکیٹ جاری کرتے ہوئے جنگ جیانگ چائینز کمپنی اور سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی کراچی کے ایم ڈی اے ڈی سنجانی اور دیگر افسران کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دیگر ڈسٹرکٹ کی انتظامیہ کو بھی اسی طرح اپنے اپنے علاقوں کو صاف کرنا چاہیے ۔ ڈسٹرکٹ ملیر کے بلدیاتی نمائندوں اور کراچی سے تعلق رکھنے والے متعدد سیاسی و سماجی رہنماوں نے ڈسٹرکٹ ملیر کی بہترین صفائی کرنے پر چائنیز کمپنی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی انتظامیہ کو شاباش دی ہے اور کہا ہے اگر اسی طرح دیگر علاقوں میں بھی صفائی کی جائے تو پورا کراچی صاف ہو سکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"In the coming months, Bollywood will dominate Bollywood because ..." The eminent Pakistani actress heard the news
Previous Post ’’آنے والے کچھ ماہ میں لالی ووڈ بالی ووڈ پر برتری حاصل کر جائے گا کیونکہ۔۔۔۔۔‘‘نامور پاکستانی اداکارہ نے خوشخبری سنا دی
Next Post بابر اعظم اور یاسر شاہ نے قومی ٹیم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔۔ کیا اعزاز حاصل کر لیا؟ جانیے
Babar Azam and Yasir Shah proudly raise the head of the national team ... Got the honor? Learn

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.