yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

پاکستان کی ایک دفعہ پھر سے پوری دنیا میں دھوم۔۔۔!!!امریکی صدر نے 10 سالہ پاکستانی لڑکی کو امریکہ کا ہیرو قرار دے دیا

MH Kazmi May 18, 2020May 18, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10سالہ پاکستانی نزاد امریکی لڑکی کو ہیرو قرار دیدیا۔اتوار کو امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے جاری ایک ٹویٹ کے مطابق امریکی صدر نے کورونا وائرس کے ہیروز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران 10 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی لیلیٰ خان کو ہیرو تسلیم کرتے ہوئے مبارکباد دی۔ لیلیٰ نے مقامی طبی کارکنوں اور فائر فائٹرز کو 100 کوکیز کے باکس پیش کئے تھے۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ-19 ویکسین تلاش کرنے کے لیے بنائے گئے ایک فاسٹ ٹریک پروگرام کی سربراہی کے لیے ایک امریکی مسلمان منصف محمد سلاوی کا انتخاب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک نیوز بریفنگ میں اعلان کیا کہ ‘آپریشن وارپاسپیڈ کے چیف سائنس دان ڈاکٹر منصف محمد سلاوی ہوں گے جو عالمی سطح پر مشہور امیونولوجسٹ ہیں اور انہوں نے 14 نئی ویکسین بنانے میں مدد کی تھی’۔ انہوں نے کہا کہ ‘نجی شعبے میں ان کے وقت کے دوران 10 برسوں میں یہ ہمارے لیے بہت ساری نئی ویکسینز ہیں‘۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ مراکشی امریکی امیونولوجسٹ ’ویکسین تیار کرنے کے سلسلے میں دنیا کے سب سے معزز افراد میں سے ایک ہیں‘۔ ڈاکٹر منصف محمد سلاوی مراکش کے شہر اگادیر میں 1959 میں پیدا ہوئے، وہ معروف دوا ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن کے شعبہ ویکسین کے سربراہ رہے اور 30 سال تک اس کمپنی میں کام کیا۔ خیال رہے کہ ان کی بہن کا بہت چھوٹی عمر میں کھانسی کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا۔ کاسا بلانکا کے محمد پنجم ہائی اسکول سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ڈاکٹر منصف محمد سلاوی نے بیلجیئم میں حیاتیات کی تعلیم حاصل کی اور ہارورڈ میڈیکل اسکول اور ٹفٹس یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن سے پوسٹ گریجویٹ کورس مکمل کیا۔ انہوں نے 100 سے زائد سائنسی مقالے شائع کیے ہیں اور وہ انٹرنیشنل ایڈز ویکسین انیشی ایٹو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن بھی ہیں۔ ڈاکٹر منصف محمد سلاوی نے وائٹ ہاؤس بریفنگ میں پروگرام متعارف کراتے ہوئے کہا کہ ‘میں نے حال ہی میں ایک کورونا وائرس ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا ابتدائی ڈیٹا دیکھا ہے‘۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اس ڈیٹا نے مجھے مزید اعتماد دیا ہے کہ ہم 2020 کے آخر تک ویکسین کی کروڑوں خوراک بنالیں گے‘۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عوام کی خوشیاں مند پڑگئیں ۔!!! عید کی چھٹیوں میں 6 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان ہوگیا
Next Post مسلمانوں کیخلاف زہریلا پراپیگنڈہ۔!! نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ بھارتی جج کو مہنگی پڑگئی، اپنے انجام کو پہنچ گیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.