yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیااوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    بین الاقوامی خبریں
    • بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمدبریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد
    • فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیافلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا
    شوبز
    • ایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دیایما بیگ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ’سنگل‘ حیثیت نے علیحدگی کی افواہوں کو مزید تقویت دے دی
    • عاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیںعاطف اسلم کا انکشاف: کول اسٹوڈیو پاکستان میں وہ ‘جادو’ ہے جو بھارت میں نہیں
    مقامی خبریں
    • خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزامخواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر صوبوں کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام
    • بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہبلاول بھٹو اور صدر زرداری کی لندن میں پانچ گھنٹے طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر مؤقف برقرار رکھنے کا فیصلہ
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

لب کب آزاد ہونگے

Yes 1 Webmaster December 9, 2014 1 min read
Mian Naseer Ahmad
Share this:
Mian Naseer Ahmad
Mian Naseer Ahmad

تحریر میاں نصیراحمد
پاکستان جب 14 اگست 1947 معرض وجود میں آیا تو اس وقت لب آزاد ہو گئے تھے ہر ایک کو قانونی و معاشرتی اور اخلاقی طور پر یہ حق حاصل ہو گیا تھا کہ وہ اپنے حق کے لیے آواز ا’ٹھا سکے اپنے ساتھ ہونی والی زیادتی و نا انصافی کے خلاف آواز بلند کر سکے نہ صرف اپنے ساتھ ہونی والی نا انصافی و زیاتی کے خلاف آواز بلند کرے بلکہ ان تمام انسانوں کی آواز بنے جوظلم و زیاتی اور ناانصافی کا شکار ہوئے ہیں تو اس وقت میڈیا کا کردار بھی کچھ ایسا ہی ہے جو ظلم و زیادتی اور نا انصافی کا شکار ہونے والے افراد کی آواز بن کر عہد عوان سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں

لیکن ان آواز بلند کر والے صحافیوں ،کالم نگاروں ،نمائندوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جاتی ہے پیسوں کے زور یا پھر طاقت کے زور سے اور اگر کوئی پھر بھی نہ ر’کے تو اس کی آواز کو ہمیشہ کے لیے چپ کروا دیا جاتا ہے کیا انصاف کی خاصر آواز بلند کرنا جرم ہے جس کی سزا موت ہے کیوں ان مظلوم و بے سہارا لوگوں کی خاصر آواز بلند کرنے والوں کے سر قلم کر دیے جاتے ہیں ان بے سہارہ و مجبوروں کی صدا کوئی نہیں سنتاان کی صدا بننے والے صحافیوں کو گولی کے دم پر چپ کروا دیا جاتا ہے

ان کو اس جرم کی سزا دی جاتی ہے جو جرم نہیں نیکی ہے اور جس کا صلہ گولی نہیں فخر ہے دعائیں ہیں اگر ہم اس ملک میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ہمیں تبدیلی اپنے اندر لانا ہوگی یہ احساس پیدا کرنا ہو گا کہ دوسروں کی عزت کیسے کی جاتی ہے دوسروں کی جانوں کی قدر کتنی ہے دوسروں کی عزت و جان مال کی حفاظت کیسے کی جاتی ہے دوسروں کے د’کھ درد میں شریک کیسے ہوتے ہیں کب تک انصاف کی خاظر کھڑے ہونے والے صحافی نا انصافی کی بھیت چڑھتے رہیں گے کب تک غریبوںکے ساتھ ہونی نا انصافیوں کو اجاگر کرنے والے اسی طرح اندھی گولیوں کا شکار ہوتے رہیں گے

کب تک ان کے والدین بھی انصاف کی اپیل کرتے خود بھی جان کی بازی ہارتے رہیں گے ایک سچے اور معاشرے کے لیے درد رکھنے والے صحافی کا قصور یہ ہے کہ وہ معاشرے میں ہونے والی زیاتیوں ،نا انصافیوں ،لوٹ مار کو بے نقاب کرتا ہے کیا سچ بولنے اور سچ دکھانے کی سزا موت ہے اگر اس کی سزا موت ہے تو صحافی موت سے نہیں گھبراتے بلکہ سچ کی خا طر اپنی جانیں دیتے رہیں گے اور مظلوموں ،بے سہارہ لوگوں کی آواز بنتے رہیں گے

اگر حق سچ کی آواز بلند کرنے والوں کو گولی کے زور پر ایسی طرح چپ کروایا جاتا رہا تو ایسا نہ ہو کہ ایک دن حق سچ کی آواز بلند کرنے والوں کی تعداد اتنی کم ہوجائے کہ لوگ انصاف کی خاطر غیر قانونی راستے تلاش کرنا شروع کر دیں جس سے معاشرے میں سچائی کی شمع ماند پڑ جائے تو آئیں آج یہ عہد کریں کہ سچ کی خاصر قربان ہونے والے ان صحافیوں کی آواز کو دبنے نہیں دیں گے اور ان کا ساتھ دے کر سچائی کی شمع کو بجنے نہیں دیں گے خدا ہم سب کا حامی وناصر ہو امین۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ilyas Mohammad Hussain
Previous Post اس سے پہلے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے
Next Post مسلمانیت
Shafqat Ullah Khan Sial

Related Posts

اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا

اوپن اے آئی کا انکشاف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا

September 6, 2026
بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

بریٹنی کے دو ماہی گیروں کی لاشیں ایک ہفتے بعد ڈوبے ہوئے ٹرالر مارانیلو سے برآمد

September 6, 2026
فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

فلیوی فلاماں نے پیٹرک بروئیل کے دورے کی منسوخی کو ‘دانشمندانہ فیصلہ’ قرار دے دیا

September 6, 2026
راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

راشدہ داتی کی عدالتی نظام میں واپسی، متنازع تقرری نے اٹھائے نئے سوالات

September 6, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.