yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دل دہلا دینے والا واقعہ

MH Kazmi July 11, 2019 1 min read
Heartbreak event
Share this:

Heartbreak event

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج کل ایسے ایسے و اقعات سامنے آ رہے ہیں جس کو دن کر انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ایک لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا صرف اس وجہ سے کہ وہ اس کی پسند کی شادی نہیں کروانا چاہتے تھے۔اس حوالے سے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بتایا گیا ہے کہ لڑکی ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی تاہم اس کے والد اس فیصلے کے مخلاف تھے۔جس کے بعد مذکورہ لڑکی نے خوفناک قدم اٹھاتے ہوئے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر والد کو کرنٹ لگا کر مار دیا۔لڑکی باپ کو نیند کی گولیاں دے کر اپنے ہی گھر میں آشنا کے ساتھ تعلقات استوار کرتی تھی۔اللہ رکھی نامی لڑکی کا کہنا ہے کہ ہم پانچ بہن بھائی ہیں اور میں سب سے بڑی ہوں۔میں اپنے عاشق کی باتوں میں آ گئی تھی۔میرے چھوٹے بہن بھائی سو جاتے تھے اور والد کام پر چلے تھے تو میں اس سے اپنے گھر پر ملتی تھی۔ہماری دوستی تین سال تک رہی۔جب میں نے والد سے ارشاد سے شادی کی بات کی تو انہوں نے انکار کر دیا جس کے بعد ہم دنوں نے انہیں مارنے کی منصوبہ بندی کی۔لڑکی کا کہنا ہے کہ والد کے انکار کے بعد بھی ہم ملتے رہے۔ارشاد نے کہا کہ میں سب کچھ ٹھیک کر لوں گا اور تم سے ہر صورت میں شادی کروں گا،ایک دن ارشاد نے مجھے نیند کی پانچ گولیاں دیں تو میں نے ابو کو دودھ میں ملا کر دیں جب میرے والد بیہوش ہو گئے توارشادآیا پہلے کمرے میں جا کر میرے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے پھر مجھ سے تار مانگی اور والد کو کرنٹ لگائے میں نے اس کو منع کیا لیکن ارشاد نے کہا کہ میرے والد بھی اس دنیا میں نہیں ہیں، تمہارے بھی نہ ہوئے تو فرق نہیں پڑتا۔مزید بتایا گیا ہے لڑکی کے والد جانتے تھے کہ ارشاد نامی لڑکا اچھی شہرت کا حامل نہیں تھا یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی اس سے شادی کے مخالف تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A silent question for rulers who give example examples of the Islamic Welfare State
Previous Post اسلامی فلاحی ریاست کی مثالیں دینے والے حکمرانوں کے لیے ایک خاموش سوال
Next Post پڑھیے ایک امام مسجد اور شاگردوں کے درمیان ایمان افروز واقعہ
Read a Believing event between an imam mosque and pupils

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.