yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انٹرنیٹ پر قابل اعتراض مواد سے متعلق کیس کی سماعت

MH Kazmi March 22, 2017 1 min read
Hearing of objectionable material on the Internet
Share this:

انٹرنیٹ پرقابل اعتراض مواد سےمتعلق کیس کی سماعت میں ڈی جی ایف آئی اے نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ پر قابل اعتراض مواد ڈالنے والے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ، کچھ افرادکے نام ای سی ایل میں بھی شامل کردئیےہیں۔ جسٹس شوکت صدیقی نے ریمارکس دئیے کہ فیس بک والےمسئلہ حل نہیں کرتےتوان سےکہیں ہم پاکستان میں اس کو بند کر رہے ہیں۔

Hearing of objectionable material on the Internet
Hearing of objectionable material on the Internet

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ کیاآپ کےادارےکی استعدادنہیں کہ گستاخی کرنیوالوں تک پہنچ سکیں؟ ڈی جی ایف آئی اے نے جواب دیا کہ جی ہمارے پاس اس کی صلاحیت موجود ہے۔ جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے سیکریٹری داخلہ سےاستفسار کیا کہ پھر آپ ان سے معاونت کیوں نہیں لے رہے؟ سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ ہم ان کے ساتھ کوآرڈی نیٹ کررہے ہیں،تفتیش میں معاونت لی جا رہی ہے۔فیس بک سے گستاخانہ مواد کے خاتمہ کے لیے ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈی جی ایف اے نے کہا کہ انکوائری مکمل ہو گئی،دو دن پہلے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ جسٹس صدیقی نے کہا کہ اگرسوشل میڈیا نبی اکرم ﷺکی توہین کو نہیں روک سکتا تو ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ فیس بک انتظامیہ معلومات کی فراہمی کےلیےعموماً 2سے3ہفتے لیتی ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ فیس بک بند کر دیں،جب مسئلہ حل ہو جائے تو کھول دیں،فیس بک کوبتا دیں کہ گستاخانہ پیجزکےخاتمےتک اسے پاکستان میں بند کررہے ہیں، اس ایشو سے توجہ ہٹانے کے لیے اب کرکٹرز کا مسئلہ اٹھا دیا گیا ہے،آئندہ سماعت پرفیصلہ کریںگےکہ نبی اکرمﷺ کی توہین والےسوشل میڈیاکی ضرورت ہے یا نہیں،ایشوریارائے کےپاؤں میں کانٹا چبھ جائےتو خبریں ایسےچلتی ہیں لگتا ہے قیامت آ گئی۔ عدالت نے تفتیش میں ہونیوالی پیشرفت سےمتعلق رپورٹ طلب کرتےہوئےسماعت27 مارچ تک ملتوی کردی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Operation raddul fasad, arrested more than 40 suspects
Previous Post آپریشن رد الفساد، 40 سے زائد ملزمان زیرحراست
Next Post ورلڈ کپ 92 کی یادیں: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ، کالا قانون
92 World Cup memories: Duckworth-Lewis method, a black law

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.