yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ سخت مایوس

Web Editor October 3, 2017October 3, 2017 1 min read
Head coach was disappointed at the slightest target of the mountain
Share this:

ابو ظبی: معمولی ہدف پہاڑ بن جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

Head coach was disappointed at the slightest target of the mountainابوظبی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کنڈیشنز جیسی بھی ہوں 136 کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، سری لنکا نے ٹاس جیتنے کا فائدہ اٹھایا، پاکستان کو چوتھی اننگز میں بیٹنگ کرنا پڑی، کسی بھی ٹیسٹ کے آخری روز شکستہ پچ پر نوجوان بیٹنگ لائن کیلیے کارکردگی دکھانا مشکل ہوتا ہے لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کو توقعات پر پورا اترنے کیلیے تیار ہونا چاہیے، یہ ہدف حاصل کیا جا سکتا تھا،اس سطح پر ناکامی کا کوئی جواز نہیں پیش کیا جاسکتا۔

مکی آرتھر نے کہا کہ حارث سہیل اور سرفراز احمد کی بیٹنگ کے دوران ہی مثبت رویہ نظر آیا، دیگر بیٹسمین زیادہ دباؤ کا شکار ہوتے ہوئے وکٹیں گنواتے رہے، کوئی مزاحمت کرتے ہوئے رنز نہ بنائے تو رنگنا ہیراتھ جیسے تجربہ کاربولر کو حاوی ہونے کا موقع مل جاتا ہے۔ بیٹنگ آرڈر تبدیل کیے جانے سے کارکردگی متاثر ہونے کے سوال پر آرتھر نے کہا کہ ٹیم میں موجود بہترین بیٹسمینوں کو ہی نمبر 3اور 4بھیجا جاتا ہے،اظہر علی اور اسد شفیق کو اوپر کھلانا ہی مناسب ہے تاکہ بابر اعظم اور حارث سہیل جیسے بیٹسمین کسی اضافی دباؤ کا شکار ہوئے بغیر اپنی کارکردگی میں استحکام لا سکیں۔انھوں نے کہا کہ یاسر نے اپنی فٹنس اور فارم دونوں ثابت کردی،انھوں نے80کے قریب اوورز کیے، وہ دنیا کے نمبر ون اسپنر ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Attack on the Indian military camp in occupied Kashmir, many officials injured
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی
Next Post شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلیے خطرہ قرار دیدیا
Shane Warne declared Kaldeep Yadav as threatened for Yasir Shah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.