yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران جیسا یوٹرن لینے والا شخص نہیں دیکھا، رہنما ن لیگ

MH Kazmi November 2, 2016 1 min read
He did not like taking a U-turn, leader of the PML-N
Share this:
He did not like taking a U-turn, leader of the PML-N
He did not like taking a U-turn, leader of the PML-N

 

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا یوٹرن لینے والا شخص نہیں دیکھا، پرویز خٹک نے پختون اورپنجاب کانعرہ لگا کر ریاست سے زیادتی کی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور طارق فضل چوہدری تحریک انصاف کے ’یوم تشکر‘ جلسے کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے تھے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ تمام راستے کھلے ہونے کے باوجود آپ کا شو ناکام ہوگیا،حیران ہوں 6 ہزار کرسیوں پر 10لاکھ افراد کیسے بیٹھ گئے،کسی شخص کوعدالتوں پردباؤاوراس کے خلاف سازش کی اجازت نہیں دےسکتے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سپریم کورٹ کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں، تحریک انصاف ایک کالاچشمہ پارٹی بن چکی ہے،
بانکے میاں آپ کا کیا بنے گا۔

خواجہ سعد رفیق کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان عدالتی مفرورہیں،یہ انکے لیے قانونی اصطلاح ہے،ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان گڈ بوائے بن جائیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نےسیاست سے وضع داری ختم کرنےکی بھونڈی کوشش کی،ان کا سیاسی کیرئیر ختم ہو چکا ہے، وہ ٹی وی پر آتے ہیں تو مائیں ٹی وی بند کردیتی ہیں،عمران خان گالم گلوچ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہےخیبرپختونخوا میں عوام کی خدمت کریں، 6 ماہ کے شور شرابے کے بعدچندہزارکاجلسہ کیا،حکومت نےجوبھی اقدامات کیےعوام کےجان ومال کےتحفظ کیلئے کیے، خیبرپختونخوا کے لوگ عمران خان کا انتظار کر رہے ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan has always strengthen Pakistan's politics Shah
Previous Post عمران خان نے ہمیشہ نوازشریف کی سیاست کو مضبوط کیا ہے، خورشید شاہ
Next Post ٹرمپ پرجنسی زیادتی کامقدمہ،خاتون کی پریس کانفرنس ملتوی
On Trump rape case, her press conference postponed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.