yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حضرت داؤدؑ کی ننانوے بیویاں تھیں۔ اس کے بعد انہوں نے ایک ایسیعورت کو نکاح کا پیغام بھیجا جس کو پہلے سے ہی ایک آدمی نے نکاح کا پیغام بھیجا ہوا تھا۔۔۔ پھر کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ ایک سبق آموز تحریر

MH Kazmi December 17, 2019December 17, 2019 1 min read
hazrat Dawood A.S. got, married, with, 99, wives, and, at, last, wanted, to, marry, a, married, women
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ریاستی امور حکمران طبقہ کے ہاتھوں انجام پاتے ہیں۔ ان سے رعایا ماں باپ جیسی شفقت اور ریاست صالح اولاد جیسے کردار اور تحفظ کی توقع رکھتی ہے مگر جب حکمران اشرافیہ کی نظریں رعایا کی جائیدادوں اور ہاتھ ریاست کے گریباں کی طرف اٹھتے نظر آتے ہیں تو یہ واقعہ یاد آجاتا ہے۔

بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا

 

نامور کالم نگار فضل حسین اعوان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔:حضرت داؤدؑ کواللہ تعالیٰ نے بڑی سلطنت کا بادشاہ بنایا تھا۔ حضرت داؤدؑ کی ننانوے بیویاں تھیں۔ اس کے بعد انہوں نے ایک ایسی، عورت کو نکاح کا پیغام بھیجا جس کو پہلے سے ہی ایک آدمی نے نکاح کا پیغام بھیجا ہوا تھا۔لیکن آپ کا پیغام پہنچنے کے بعد اس عورت کے گھر والوں نے اس آدمی کو منع کر دیا اور آپ سے اس عورت کا نکاح ہو گیا۔یہ بات نہ تو شرعاً ناجائز تھی اور نہ ہی اس وقت کے رسم و رواج کے خلاف تھی لیکن مکرم ابنیا کرامؑ کی شان بہت اعلیٰ ہوتی ہے۔ یہ آپ کے منصبِ اعلیٰ کے لیے مناسب نہ تھا۔ اللہ تعالیٰ کو آپ کی یہ ادا پسند نہ آئی۔اس لیے اللہ تعالیٰ کی مرضی یہ ہوئی کہ اس پر آپ کو متنبہ کیا جائے۔ چنانچہ اس کا ذریعہ یہ بنایا کہ فرشتے انسانی روپ میں آپؑ کے دربار میں ایک مقدمہ لے کر آئے اور بجائے دروازے سے داخل ہونے کے دیوار پھلانگ کر مسجد میں داخل ہو گئے۔آپؑ ان لوگوں کو دیوار پھلانگتا دیکھ کر کچھ گھبرا گئے۔ تو فرشتوں نے کہا آپ ڈریں نہیں ہم دو فریق ہیں۔ ایک نے دوسرے پر زیادتی کی ہے۔ لہٰذا آپ ہمارا ٹھیک ٹھیک فیصلہ کر دیجئے۔ ایک نے کہا، یہ میرا بھائی ہے اس کے پاس ننانوے دُنبیاں ہیں اور میرے پاس صرف ایک ہے۔ اب یہ میرا بھائی کہتا ہے کہ تو اپنی یہ ایک دُنبی یعنی بکری بھی میرے حوالے کر دے

اور اس بات کے لیے مجھ پر دباؤ ڈالتا ہے۔کیونکہ وہ مجھ سے زیادہ طاقتور ہے۔ یہ سن کر حضرت داؤد ؑنے فوراًیہ فیصلہ فرما دیا کہ بے شک یہ زیادتی ہے کہ وہ تیری دُنبی کو اپنی دُنبیوں میں ملانے کو کہتا ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اکثر زور آور اپنے سے کم تر پر زیادتی کرتے ہیں۔بجائے ان لوگوں کے جو صاحبِ ایمان اور نیک عمل ہوں اور ایسے لوگوںکی تعداد بہت کم ہے۔ مقدمے کا فیصلہ سنا کر حضرت داؤد ؑ کو فوراًسمجھ آگیا کہ اس مقدمے کی پیشی درحقیقت میرا ایمان تھا۔ چنانچہ فوراً ہی آپ سجدے میں گِر پڑے۔ اور خدا سے معافی مانگنے لگے تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو معاف کر دیا۔ اس واقعہ کا ذکر قرآن مجید میں ان الفاظ میں بیان ہوا ہے ۔’’تو ہم نے اسے معاف فرما دیا بے شک اس کے لیے ہماری بارگاہ میں ضرور قرب اور اچھا ٹھکانا ہے۔ اے داؤد بے شک ہم نے تجھے زمین میں نائب کیا تو لوگوں میں سچا حکم کر اور خواہش کے پیچھے نہ جانا کہ تجھے اللہ تعالیٰ کی راہ سے بہکا دے گی۔ اللہ پاک طاقتور لوگوں اورحکمرانوںکو کمزوروں ظلم اوعرزیادتی سے منع فرماتا ہے۔اس واقعہ سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ حضرت دائودؑ اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر پیغمبر تھے مگر جیسے ہی انہوں نے ایک آدمی کی حق تلفی کرنا چاہی تو اللہ پا ک نے انہیں خبردار کر دیا۔ آج کے دور میںاقتدار‘ پیسے اور طاقت میں بدمست لوگ اپنے آپ کو اس دنیا کا خدا سمجھتے ہیں۔

وہ ننانوے جائیدادوں‘ کوٹھیوں ‘ کارخانوں کو سو کرنے کے خبط اور جنون میں مبتلا ہیں۔ وہ بھول گئے کہ وہ چاہے جتنا مرضی پیسہ جمع کر لیں‘ جس قدر ان کے پاس اقتدار آجائے‘ جتنے وہ طاقتور جائیں مگر وہ اللہ کا مقابلہ نہیں کر سکتے اور اللہ کسی مظلوم کے ساتھ زیادتی کا بدلہ ضرور لیتا ہے۔ اللہ کی پکڑ بے شک بہت سخت ہوتی ہے۔آج اگر کسی کو اللہ کی پکڑ نظر نہیں آرہی تو وہ اپنے دماغ کا علاج کرائے۔ جن کی گردن میں سریا اور جن کا پیٹ دولت سے نہیں بھر رہا ان کیلئے قبرستان میں مُردوں کی علامتی یا فرضی گفتگو بھی ملاحظہ فرمائیے،جس سے اشرافیہ کی سوچ پر شاید کوئی اثر ہوسکے۔ ’’ہمیں مرے ہوئے تین چار منٹ ہی ہو ئے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ ہم بھی کبھی مر سکتے ہیں!میرے ساتھ والی قبر میں ایک سمارٹ خوبصورت مردہ تھا‘ میں نے اس سے پوچھا ’’ تم نے کبھی سگریٹ پیا‘‘ اس نے انکار میں سر ہلا دیا۔ کبھی ’’ شراب‘ چرس‘ گانجا‘‘ اس کا سر انکار میں ہلتا رہا- کبھی رش ڈرائیونگ کی ‘ پانی میں اندھی چھلانگ لگائی‘ تم سڑک پر پیدل چلتے رہے ہو یا تم لوگوں سے الجھ پڑتے ہو‘‘ اس نے انکار میں سر ہلایا اور دُکھی آواز میں بولا ’’ میں نے زندگی میں کبھی کوئی غلط کام نہیں کیا‘‘میں نے پوچھا ’’ تمہاری عمر کتنی تھی‘‘ اس نے جواب دیا ’’ صرف 32 سال‘-’’ پھر تم کیسے مر گئے‘‘ اس نے کہا کہ میں بھی اس بات پر حیران ہوں، میں کیسے مر سکتا ہوں‘‘ اس نے چیخ کر جواب دیا ’’ میں اپنے لاؤنج میں ٹی وی دیکھ رہا تھا‘ مجھے اچانک سینے میں درد محسوس ہوا۔ میں نے چائے کا کپ میز پر رکھا‘ دُہرا ہوا اور اس کے بعد سیدھا نہیں ہو سکااور میں مر گیا‘‘۔میں نے پوچھا ’’ تمہاری اس وقت سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟‘‘اس نے میری طرف دیکھا اور بولا ’’ تین منٹ کی زندگی!! میں صرف تین منٹ کیلئے دنیا میں واپس جانا چاہتا ہوں. میرے ابو مجھ سے ناراض تھے، میں اپنی بیوی سے بدتمیزی کرتا تھا، میں نے اپنے بچوں کو کبھی پیار نہیں کیا، میں ملازموں کو وقت پر تنخواہ نہیں دیتا تھا۔ میں نے اپنے لان میں گلاب کے پھول لگوائے تھے لیکن میں ان کے پاس نہ بیٹھ سکا۔

hazrat Dawood A.S. got, married, with, 99, wives, and, at, last, wanted, to, marry, a, married, women

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
no. 1,in, all, means, in, drama, mere paas ho tum, the, car, used, by, humayun saeed, belongs to, a, famous, personality
Previous Post دونمبر کام میں نمبر ون۔۔۔۔ پاکستانیوں کا ایک اور بڑا جگاڑ، نامور ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں منظرعام پر آنے والی گاڑی کا پتہ لگا لیا؟ تفصیلات جان کر آپ سر پکڑ لیں گے
Next Post وہ وقت جب شیر شاہ سوری نے اپنی بہو کو برہنہ کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا ۔۔۔۔ تاریخ کے جھروکوں سے ایک ناقابل یقین مگر سچا واقعہ
once,sher shah suri, ordered, his, daughter, in, law, to, come, nude, before, a, Hindu

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.