yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حویلیاں حادثہ، پائلٹ نے دومرتبہ ’’مے ڈے‘‘ کال کی، ابتدائی تحقیقات

MH Kazmi December 20, 2016 1 min read
Havelian accident, the pilot had two times 'May day' call, initial investigations
Share this:
Havelian accident, the pilot had two times 'May day' call, initial investigations
Havelian accident, the pilot had two times ‘May day’ call, initial investigations

راولپنڈی /  اسلام آباد: حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلیے آنیوالی غیر ملکی ماہرین کی ٹیم ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی تحقیقات میں مصروف سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم کا ممبر بھی متاثرہ طیارے کابلیک باکس ڈی کوڈنگ کیلیے لے کرفرانس روانہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے اے ٹی آر 42 طیارے کے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اورسیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم ماہرین کی مدد سے طیارے کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے چھان بین میں مصروف ہے۔ طیارے کاملبہ بینظیرایئرپورٹ منتقل کرنے کیلیے جگہ کاتعین کرلیاگیا ہے، تباہ حال طیارے کے پرزوںاورملبے کوتحقیقات مکمل ہونے تک محفوظ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس کوسول ایوی ایشن ڈویژن کے افسر نے بتایاکہ بلیک باکس کی مدد سے طیارے کے جن پرزوں اورحصوںکی خرابی کا پتہ چلے گا پہلے انھیں محفوظ کیا جائیگا۔دوسری جانب 7 دسمبر کو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت اے ٹی آر طیارے کے پائلٹ کی کنٹرول ٹاور سے آخری گفتگو بھی منظر عام پر آگئی، پی کے661 کے پائلٹ نے مددکیلیے’’مے ڈے‘‘ کی کال دوباردی، پہلی جہاز کا ایک انجن بند ہونے پر جبکہ دوسری ہنگامی لینڈنگ سے متعلق دی گئی۔ سب سے پہلے کنٹرول ٹاور نے پائلٹ کو اسلام آباد ایئرپورٹ کا فاصلہ بتایاجس کے بعداس کے کہنے پر پائلٹ نے طیارے کی پوزیشن بتائی کہ طیارہ اس وقت70ہزار فٹ بلندی پرہے، پھر کنٹرول ٹاور سے بار بار پی کے 661ون پکارا جاتا ہے مگر جواب نہیں آتا،کچھ دیر بعد پائلٹ کی ایمرجنسی کال ’’مے ڈے‘‘، ’’مے ڈے‘‘ سنائی دیتی ہے۔پائلٹ نے بتایا کہ ایک انجن ختم ہوچکا، 47افراد آن بورڈ ہیں، کنٹرول ٹاور سے جواب ملتا ہے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رن وےتھری زیرولینڈنگ کیلیے تیارہے، جواب نہ آنے پر کنٹرول ٹاور سے بار بار پکارا جاتا ہے ’’پی کے 661! نیگیٹو راڈار کانٹیکٹ، ٹرانسپونڈر آن کریں‘‘، ’’پی کے 661! کیا لینڈنگ کیلیے وزیبلیٹی کلیئر ہے؟‘‘ اس کے بعد کنٹرول ٹاور کو طیارے کی جانب سے کوئی جواب نہیں آتا۔ جہاز تباہ ہونے سے قبل اس کا راڈار سے رابطہ ختم ہو گیا تھا اور مواصلاتی نظام بھی بیٹھ گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India: Unique protest of member assembly in Tripura
Previous Post بھارت:تری پورا میں رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج
Next Post دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مل کر لڑنا ہوگا،وزیر اعظم
To fight together against terrorism, Prime Minister

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.