yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرارپاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار
    • نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردارنئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار
    بین الاقوامی خبریں
    • خلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشافخلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشاف
    • فرانس کے سابق میئر جوکیم پیوئیو پر نابالغ بچوں سے جنسی زیادتی کے تازہ الزامات، دو نئے گواہ سامنے آئےفرانس کے سابق میئر جوکیم پیوئیو پر نابالغ بچوں سے جنسی زیادتی کے تازہ الزامات، دو نئے گواہ سامنے آئے
    شوبز
    • معروف گلوکار نثار ویناڈ 44 سال کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے، پرفارمنس سے چند گھنٹے قبل دم توڑا##معروف گلوکار نثار ویناڈ 44 سال کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے، پرفارمنس سے چند گھنٹے قبل دم توڑا ##
    • مومینہ اقبال اور ساقب چدھڑ تنازع: ایم پی اے نے بہنوں پر سنگین الزامات عائد کر دیےمومینہ اقبال اور ساقب چدھڑ تنازع: ایم پی اے نے بہنوں پر سنگین الزامات عائد کر دیے
    مقامی خبریں
    • پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرارپاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار
    • نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردارنئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہمارے پاس ترقی کا “پلان ڈی” ہے تخریب کاری کا نہیں، نواز شریف

Yes 2 Webmaster December 15, 2014 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

چکوال (یس ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ موٹروے کےساتھ جگہ جگہ انڈسٹریل اسٹیٹ بنائی جائے، تیل اور بجلی کے نرخ کم ہونے سے ترقی کا پہیا تیز چلے گا، پٹرول کی قیمت کم کرنے کا فائدہ کسانوں، صنعتکاروں اور گھریلو صارفین کو ہو گا، ہمارا’’پلان ڈی‘‘ملک کی ترقی ہے، تخریب کاری کا’’پلان ڈی‘‘کسی اور کے پاس ہے۔

چکوال میں موٹر واے کی تعمیر نو کے آغاز کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چکوال اسلام آباد لاہور موٹروے دنیا کی بہترین موٹروے میں شمار ہو گی، منصوبے کو مقررہ وقت اور لاگت سے مکمل کیا جائے گا، جب موٹروے کی تعمیر شروع ہوئی تھی تورخنے آتے تھے، اب دھرنے آتے ہیں ،جو تنقید کرتے تھے وہ بھی آج موٹروے پر سفر کرتے ہیں، آج کل موٹروے پر تیز دوڑنے والے ٹائروں کو آگ لگائی جارہی ہے، لگتا ہے راستے میں روڑے نہیں پہاڑ کھڑے ہیں، رکاوٹیں ہمارے بڑھنے والے قدم نہیں روک سکتیں، موٹروے ڈیڑھ سال میں مکمل کی جائیگی۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ برآمدات میں اضافہ ہوگا اور عوام سکھ کا سانس لیں گے، اگلے انتخابات پر ہمارے کارناموں میں درج ہوگا کہ ہم نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا، ہم نے مہنگائی کی کمر توڑی ہے، جہاں کسی اور کی حکومت ہے وہاں درج ہو گا ہم نے جمہوریت کو گالیاں دیں، ہم نے دھرنے دیے،ٹائر جلائے اور پاکستان کو ترقی سے روکا۔

انہوں نے کہا کہ موٹروے اپنے وسائل سے مکمل کی، کسی سے قرض نہیں لیا، ایف ڈبلیو حکومت کو 206 ارب روپے بھی ادا کرے گی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 6 رویہ موٹروے تعمیر کی گئی، موٹروے کی تعمیر نو کے ساتھ حفاظتی جنگلے کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مختصر مدت میں دوسری بار چکوال آنے پر خوشی ہے، جب بھی منصفانہ انتخابات ہوتے ہیں عوام ہمیں خدمت کا موقع دیتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Zaeem Qadri
Previous Post لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری
Next Post پاکستان بچانا ہے تو اپنی اصل پر آ جائو!
Pak Army

Related Posts

پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار

پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار

September 8, 2026
نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار

نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار

September 8, 2026
عمران خان کی بہنوں عالیہ اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش

عمران خان کی بہنوں عالیہ اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش

September 8, 2026
خلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشاف

خلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشاف

September 7, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.