yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اللہ اکبر کا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر مقبول

Web Editor November 3, 2017 1 min read
hashtag, Allah Akberr, gone, popular
Share this:

hashtag, Allah Akberr, gone, popular  نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر بھی بحث شروع ہو گئی اور ہیش ٹیگ اللہ اکبر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ کسی نے اس بات کی مذمت کی کہ دہشتگردی اور اللہ اکبر کو ایک ساتھ جوڑا جا رہا ہے تو کسی نے کہا کہ اس موقع پر اللہ اکبر کو ہیش ٹیگ بنانا ہی غلط ہے۔اطلاعات ہیں کہ حملہ آور سیف اللہ سائپوف نے لوگوں کو ٹرک سے کچلنے کے بعد باہر نکل کر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا جس کے بعد ٹوئٹر پر لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ہیش ٹیگ اللہ اکبر کا استعمال شروع کر دیا۔

اللہ اکبر” کی بے حرمتی کا انجام !

لفظ اللہ اکبر کی توہین کیوں؟

ای ڈیپلوریبس ینم نے لکھا کہ ‘ اس نے ایک ٹرک کرائے پر لیا، لوگوں کو کچل دیا اور اللہ اکبر کا نعرہ لگایا، صرف اس لیے اسے اسلامک دہشتگرد حملہ نہیں کہا جا سکتا۔’اس بحث میں امریکہ کی سکیورٹی کے بارے میں بھی بات کی گئی۔ کسی نے صدر ٹرمپ کے اقدامت کی حمایت کی تو کسی نے کہا کہ دہشتگردی کو تارکینِ وطن سے منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ہنگری ٹرکر کہتے ہیں ‘ کیا لوگ اب بھی ناراض ہیں کہ ٹرمپ امریکیوں کو اسلامک دہشگردوں سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔’اینٹن کیریڈین نے کہا کہ ‘ اور ہر مسیحی عرب بھی اللہ اکبر کہتا ہے۔ ڈیو، گاٹ، ڈیوس، گڈ، اللہ۔ ایک ہی لفظ۔’

دا مسلم میرین کے نام سے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ چلانے والے نے لکھا کہ ‘ہر پکا مسلمان دن میں کم از کم 150 مرتبہ اللہ اکبر کہتا ہے۔ یہ وقت دعا اور سوچنے کا ہے۔’ڈاکٹر ڈیبی المونٹیسر نے اظہار خیال کیا کہ ‘میں میڈیا سے کہتی ہوں کہ میرے عقیدے اور زبان کو مجرم قرار دینا بند کریں۔ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ مسلمان دن میں پانچ وقت نماز میں 111 مرتبہ اللہ اکبر کہتے ہیں۔’

ایڈم نے کہا کہ ‘ ایک دہشتگردی کے واقعے پر بحث کے دوران اسے ایک ہیش ٹیگ کے طور پر کیوں استعمال کیا جا رہا ہے۔ اللہ اکبر اور دہشتگردی کو ایک ساتھ جوڑنا بند کیا جائے۔’بلیو لیمن نامی اکاؤنٹ سے کہا گیا ’ کوئی دہشت گرد اکیلا نہیں ہوتا۔ وہ ہمیشہ ایک بیمار اجتماعی نظریات کا حصہ ہوتا ہے۔‘ٹوڈ ڈبلیو ہینز کہتے ہیں ’جب میں سیف اللہ سائپوف کو دیکھتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ میں آئینے میں دیکھ رہا ہوں۔ وہ بلکل میری طرح ہے۔ صرف دولت اسلامیہ اور اللہ اکبر والا حصہ مختلف ہے۔‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
accused, criminal, of, New York, attack, is, a, father, of, 3, children
Previous Post نیو یارک حملے کے مرکزی ملزم سیف اللہ سائپوف تین بچوں کے باپ ہیں
Next Post مداری ، انڈین فلم 2016 ، دلچسپ ترین کہانی اور عرفان خان کی اداکاری ، ابھی دیکھیے
Madari, New Super,Hit, full, movie, by , Irfan Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.