yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’ دل پھینک شخصیت۔۔۔‘‘ حریم شاہ کس شخصیت کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے وزارت خارجہ کی بلڈنگ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئی؟ بالاخر کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi October 23, 2019 1 min read
Hareem Shah, entered, in, the, Ministry, of, Foreign, Affairs, with, links, to, some, personalities, in, Goverment, a, very, heart, throab, person
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاک ٹاک ماڈل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی بلڈنگ میں جگہ جگہ کیمرے نصب کیے ہوئے ہیں، میں وہاں کیسے پہنچی ، اس کا پتہ وہ خود لگا سکتے ہیں، میںں قومی اسمبلی میں بھی گئی لیکن کسی نے مجھے نہیں روکا، اس کا مقصد یہی ہے کہمیں وہاں پر دل پھینک شخصیت کی وجہ سے داخل ہوئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ مین وہاں اندر جانے کی اجازت مانگی جو مجھے مل گئی اس کے بعد میں وزارت خارجہ کے دفتر میں داخل ہوئی ، مین نے اندر داخل ہوتے ہی ویڈیو بنانی شروع کر دی اور ویڈیو بنانے سے مجھے کسی نے بھی نہیں روکا ، میں اپنے قریبی ذرائع کی وجہ سے وزارت خارجہ کے دفتر میں داخل ہونے پر کامیاب ہوئی لیکن جس شخص نے مجھے ملاقات کے لیے وہاں بلایا تھا میں اسکا نام نہیں بتا سکتی ، مجھے اندر داخل ہونے سے کسی نے بھی نہیں روکا بلکہ میری وہاں مدد کی گئی ، میں وزارت خارجہ کی بلڈنگ میں اکیلے ہی داخل ہوئی اور وہاں پر کھڑے ایک شخص سے کہا کہ میری ویڈیوز اور تصاویر بنا دو، انکوائری کا حکم تو ہوگیا ہے لیکن میرے ساتھ ابھی تک کسی بھی اعلیٰ شخصیت کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا ، میں کوئی گناہ کر کے نہیں آئی ہوں اس لیے ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے میں ڈری بھی نہیں ہوں، وہاں پر تصویریں اور ویڈیوز بنانا جرم نہیں ہے، میں جہاں بھی جاتی ہوں وہاں سے ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کر دیتی ہوں ، نہ میں نے وہاں پر کوئی دراز چھیڑا، نہ کوئی بل پاس کیا صرف ایک ویڈیو بنائی اور اپ لوڈ کر دی اگر وہاں پر ویڈیو بنانا جرم ہوتا تو پھر وہاں پر موجود افراد مجھے ایسا کرنے سے روکتے لیکن وہ تو میری مدد کرتے رہے۔

خیال رہے کہ صندل خٹک اور حریم شاہ پاکستان کی وی ماڈلز ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا ایپ ٹک تاک پر کافی نام کما لیا ہے، آئے روز انکی مختلف شخصیات کے ساتھ ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن اس بار تو حد ہی ہوگئی ، خاتون ماڈل حریم شاہ وزارت خارجہ کے دفتر میں جا پہنچی اور وہاں پر جاتے ہی وزیر اعظم عمران خان کے کرسی پر جا بیٹھی، جس پر وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں تو لگی ہی ساتھ ہی یہ سوال پیدا ہوگیا کہ یہ ماڈل آخر کار وہاں پہنچی کیسے؟ کسی شخصیت کو ملنے گئی تھی اور اسے انتہائی حساس جگہ تک رسائی کس نے دی جو ساتھ ویڈیو بھی بناتا رہا ؟ اس معاملے پر وزیر اعظم آفس کی جانب سے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل حریم شاہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیر اعظم ہاؤس بھی میدان میں آگیا ہے اور بیان جاری کیا ہے کہ یہ ویڈیو وزیر اعظم ہاؤس کی نہیں بلکہ وزارت خارجہ کے دفتر کی ہے۔ تاہم اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا کہ ماڈل حریم شاہ وہاں تک پہنچی کیسے اور انکی یہ ویڈیو بنا کون رہا تھا؟ اس حوالے سے معتبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حریم شاہ کے نامور شخصیات کے ذاتی نوعیت کے تعلقات ہیں جس کی وجہ سے وزارت خارجہ کے انتہائی حساس مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی اور انہیں کسی کی جانب سے روکا بھی نہیں گیا ۔ حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں گھومتے ہہوئے ویڈیوز آپ بھی دیکھیں :اس سے قبل معروف ٹک ٹاک ماڈلز صندل خٹک اور حریم شاہ نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ساتھ کچھ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں تو سوشل میڈیا پر طوفان اُمڈ آیا، فیاض الحسن چوہان کو ان ویڈیو کو بعد تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا انہی ٹک ٹاک ماڈلز یعنی حریم شاہ اور صندل خٹک کی مبشر لقمان کے جہاز میں ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی جس کے بعد معاملہ سینئر صھافی کی جانب سے ایف آئی آر تک پہنچا دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے حریم شاہ اور صندل خٹک کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا گیا جس میں انکا کہنا تھا کہ ’’ ناظرین ہم لوگ آپ سے کچھ کہنا چاہتے ہیں، آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ ہماری کچھ ویڈیو ز وائرل ہوئیں ہیں جو کہ ہیلی کاپٹر اور جہاز میں بنائی گئی ہے، اس ویڈیو میں جو جہاز دکھایا گیا تھا وہ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کا تھا، اس ویڈیو کے بعد بہت سے ایشوز آرہے ہیں، ہمیں مبشر لقمان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ وہ ہمیں پولیس کو پکڑوا دیں گے، یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے، پہلے تو آپ نے ہمیں خود بھیجا کہ جائیں اور میرے جہاز کے پاس جا کر ویڈیو بنا لیں، اب اگر ہم نے بنا لی ہے تو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ میں آپ کے گھر آجاؤں گا، کسی لڑکی کو دھوکہ دینا کونسی شرافت ہے؟ یہ آپ کو شبہ ہی نہیں دیتا، اگر آپ کسی کو جہاز میں بیٹھاتے ہیں تو پھر حوصلہ بھی رکھا کریں ‘‘۔ صندل خٹک اور حریم شاہ کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/WhatsApp-Video-2019-10-23-at-14.49.48.mp4

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/10/WhatsApp-Video-2019-10-23-at-14.49.48-1.mp4

:
Hareem Shah, entered, in, the, Ministry, of, Foreign, Affairs, with, links, to, some, personalities, in, Goverment, a, very, heart, throab, person

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Tick Tock, Model, Hareem Shah's, picture, with, Shah Mehmood Qureshi, all, People, got, amazed, on, new, photos
Previous Post بس بھئی بس۔۔۔!!! حریم شاہ دراصل کون ہیں؟ ٹک ٹاک ماڈل کی شاہ محمود قریشی کے ساتھ ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے
Next Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! نواز شریف کے پلیٹس لیٹس خطرناک حد تک کم ہوگئے، حکومت کا ہنگامی فیصلہ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی
Platelets, count, of , Mian Nawaz Shareif, decreased, more, a, rare, news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.