yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! نواز شریف کے پلیٹس لیٹس خطرناک حد تک کم ہوگئے، حکومت کا ہنگامی فیصلہ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

MH Kazmi October 23, 2019 1 min read
Platelets, count, of , Mian Nawaz Shareif, decreased, more, a, rare, news
Share this:

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے ، سابق وزیر اعظم کے پلیٹس لیٹس میں ایک ہی دن میں دوسری بار کمی دیکھنے میں آئی ہے، پلیٹس لیٹس ایک ہی دن میں ساتھ ہزار نیچے گر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات آنا شروع ہوگئیں ہیں، سابق وزیر اعظم کے پلیٹس لیٹس میں ساتھ ہزار تک کمی دیکھنے میں آئی ہے، اس حوالے سے اسلام آباد سے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کو لاہور طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آج نواز شریف کے مسوڑوں سے خون آنا شروع ہوا جس کے بعد نواز شریف کے دوسری مرتبہ ٹیسٹ کیے گئے جنکی رپورٹ آگئی ہے، رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے پلیٹس لیٹس میں 7 ہزار کمی ہوئی ہے جو کہ گزشتہ روز خون لگنے سے 24 ہزار کے قریب پہنچے تھے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسلام آابد سے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کو لاہور طلب کر کے سابق وزیر اعظم کا علاج کرایا جائے۔ خیال رہے کہ ابھی سے کچھ دیر قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جو کہ سروس اسپتال میں زیر علاج ہیں انکی حالت مزید بگڑ گئی ہے اور انکے منہ سے خون آنا شروع ہوگیا

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی صحت کے ھوالے سے روپرٹ طلب کر تے ہوئے پنجاب حکومت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ نواز شریف کے صحت کے حوالے سے تمام تر اقدامات کو یقینی بنائے۔نواز شریف کی صحت کو لے کر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف جہاں چاہے گے پاکستان میں انکا علاج ہوگا، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب حکومت کو ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف کی صحت کو لے کر تمام تر اقدامات کو یقینی بنایا جائے ، اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دعا کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحت یاب کریں ، اس موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بُزدار کو ہدایت کی گئی ہیں کہ فوری طور پر شریف فیملی سے رابطہ کر کے انکے تحفظات کو دور کیا جائے۔

Platelets, count, of , Mian Nawaz Shareif, decreased, more, a, rare,  news

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hareem Shah, entered, in, the, Ministry, of, Foreign, Affairs, with, links, to, some, personalities, in, Goverment, a, very, heart, throab, person
Previous Post ’ دل پھینک شخصیت۔۔۔‘‘ حریم شاہ کس شخصیت کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے وزارت خارجہ کی بلڈنگ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئی؟ بالاخر کہانی سامنے آگئی
Next Post ’’ دعوؤں اور عملی کاموں میں فرق۔۔۔‘‘ نہ کوئی کارکن اور نہ ہی کوئی رہنماء۔۔۔ نواز شریف کو خون دینے والے 4 لڑکے کون نکلے؟ جانتے ہی پوری (ن) لیگ حیران رہ گئی
four, boys, donated, blood, to, Nawaz Sharied, who, are, other, than, PMLN

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.