yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پانچ سال بعد کھیلنا مشکل، وقار یونس نے عامر کو ’’فائٹر‘‘ قرار دیدیا

Web Editor June 12, 2018 1 min read
Hard to play after five years, Prakash Yunus declared Amir as "Fighter."
Share this:

کراچی:  سابق قومی کپتان وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کو فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ان سے ماضی جیسی کارکردگی کی توقع درست نہیں کیونکہ کھیل کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز اب Hard to play after five years, Prakash Yunus declared Amir as "Fighter."بہت زیادہ کھیلے جانے لگے ہیں۔حالیہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر قابل قدر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد عامر کے بارے میں وقار یونس کا ایک ویب سائٹ سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وہ انگلش ٹیم کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کے دوران قومی ٹیم کا اہم سرمایہ ثابت ہوئے لیکن کسی بھی باؤلر کیلئے پانچ سالہ پابندی کے بعد کھیل میں واپسی آسان نہیں ہوتی اور ایک اٹھارہ سالہ نوجوان کی حیثیت سے جس پلیئر نے پانچ سال پابندی کی نذر کردئیے ہوں اس سے واپسی پر ماضی جیسے کھیل کی توقع درست نہیں ہے کیونکہ اب کھیل کافی تیز رفتار ہو گیا ہے جس میں ٹی ٹونٹی میچوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے لیکن اس کے باوجود محمد عامر ایک فائٹر ہے۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ ہی بائیں ہاتھ کے پیسر کی کھیل میں واپسی کی حمایت کرتے رہے کیونکہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی میں کسی سے بھی غلطی یا کوتاہی ہو سکتی ہے اور ہم جس دنیا میں جی رہے ہیں وہاں دوسروں کو معاف کرکے آگے بڑھ جانا چاہئے کیونکہ انہوں نے اپنی غلطی سے سبق سیکھ لیا ہوتا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ محمد عامر پاکستان کرکٹ کیلئے بدستور ایک سرمایہ اور فتح گر باؤلر ہے۔ سٹرائیک باؤلر کی حیثیت سے تینوں فارمیٹس میں کھیلنے والے محمد عامر پر بہت زیادہ بوجھ ہے کیونکہ وہ دنیا بھر میں ٹی ٹونٹی لیگز بھی کھیل رہے ہیں لہٰذا انہیں چاہئے کہ خود پر پڑنے والے بوجھ کا خیال کرتے ہوئے خود میں ملک کیلئے کھیلنے کی بھوک بیدار کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Occupied Kashmir: 2 policemen killed, 3 wounded in check post
Previous Post مقبوضہ کشمیر: چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی
Next Post عمران خان کی روزہ رسول ؐپر حاضری، مسجد نبوی میں شب بیداری اور عبادت
Imran Khan's fasting attendance, auspiciousness and worship in Masjid Nabi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.