yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

ہربنس پورہ: گھریلو ناچاقی پر بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا

MH Kazmi August 28, 2017 1 min read
Harbans pura: on the domestic obesity, the wife killed by throat pushing
Share this:

لاہور: ملزم اعجاز، اسکے بھائی اور والدہ کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے تینوں کو گرفتار کرلیا۔ ہربنس پورہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے اپنے بھائی اور والدہ سے ملکر مبینہ طور پر 30 سالہ بیوی کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے سلامت پورہ کے رہائشی موٹر مکینک اعجاز احمد کی چند سال قبل گوجرانوالہ کی رہائشی اپنی پھوپھی کی بیٹی صبا سے شادی ہوئی تھی جس سے اس کے

Harbans pura: on the domestic obesity, the wife killed by throat pushing
Harbans pura: on the domestic obesity, the wife killed by throat pushing

3 بچے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب پولیس کو اطلاع ملی کہ سلامت پورہ میں شوہر اعجاز نے اپنے بھائی اشتیاق اور والدہ نسرین بی بی سے ملکر بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ہے جس پر پولیس نے خاتون صبا بی بی کی لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقتولہ صبا کی والدہ کی مدعیت میں شوہر اعجاز اس کے بھائی اور والدہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے تینوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او تھانہ ہربنس پورہ کا کہنا تھا خاتون کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جبکہ ملزم اعجاز نے بیان دیا کہ اس نے اپنی بیوی کو قتل نہیں کیا اس نے خود کشی کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India: Hindus Extremist martyres 2 Muslims carrying cow
Previous Post بھارت: انتہا پسند ہندوؤں نے گائے لیجانیوالے 2 مسلمانوں کو شہید کر دیا
Next Post پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ
PCB's misconduct, the danger of postponement of the national T-20 cup

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.