yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہڑپہ۔موٹروے پولیس کی نااہلی یا غفلت کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے موٹروےحکام نوٹس لیں

MH Kazmi May 22, 2019 1 min read
Harappa: The police or the negligence of the police station can cause any major accident. Take a note of notice.
Share this:

ہڑپہ۔موٹروے پولیس کی نااہلی یا غفلت کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے موٹروےحکام نوٹس لیں

ہڑپہ بائی پاس یو ٹرن پر کئ گھنٹوں سےخراب کھڑے آئل ٹینکر کے اردگرد حفاظتی پٹی یا کونیں نہ لگانا موٹر وے پولیس کی نااہلی یا غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے عوامی حلقے

تفصیل کے مطابق ہڑپہ بائی پاس نائی والاچوک کے نزدیک یوٹرن پر موڑ کاٹتے ہوئے آئل ٹینکر خراب ہوگیا جس کا ٹینکر ایک روڈ پر جبکہ اس کی مشین دوسرے روڈ کی جانب انتہائی خطر ناک انداز میں کھڑے ہوئے ہیں اور المیہ کی بات تو یہ موٹر وے پر اے سی گاڑیوں میں گھومنے والی ہماری موٹر وے پولیس آئل ٹینکر اور خدانخواستہ تیز رفتار آنےوالی کوئی بھی گاڑی کے ڈرائیور کی معمولی سی غلطی جو موٹر وے پولیس بیٹ نمبر 16کے غیر ذمہ داران کی وجہ سے ہونے کے قوی امکان ہیں کیونکہ اگر اس خراب کھڑے آئل ٹینکر کے ارد گردخطرے کی پٹی یا کونیں لگا کر تیز رفتار آنے والی گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات کو آگے راستہ تنگ ہے آگے گاڑی خراب ہے احتیاط سے ڈرائیونگ کریں جیسے حالات سے اگاہ کر نے کےاقدامات کر دیے جائیں تو کونسی قباحت ہے کیا خراب گاڑیوں کے گرد کونیں یا پٹی لگا کر دوسری گاڑیوں کو محفوظ راستہ مہیا کرنا موٹر وے پولیس کی ذمہ داری نہیں کیا ان کا کام اب صرف یہ رہ گیا کہ کسی بھی خاص جگہ یہاں ددختوں کی گھنی چھاؤں ہو کھڑے ہو کر صرف جرمانے کرنا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے اس طرح لاوارث بغیر حفاظتی اقدامات کے کھڑی خراب گاڑیاں جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں ان کے اردگرد حفاظتی اقدامات نہ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Harappa: The police or the negligence of the police station can cause any major accident. Take a note of notice.

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SME Bank Ltd Jobs 2019 for Various Posts (Disable Quota)
Previous Post ایس ایم ای بینک لمیٹڈ لیز 2019 مختلف مراسلات کے لئے (کوٹیو غیر فعال)
Next Post جنگل ڈپارٹمنٹ پنجابی نوکریاں 2019 عشرۂ عشرہ، جونیئر کلرک اور نجیب قاسد (ملتان سرکل)
Forest Department Punjab Jobs 2019 for Stenographer, Junior Clerk and Naib Qasid (Multan Circle)

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.