yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حمزہ علی عباسی نے ’’پرواز ہے جنون‘‘ میں سب کی چھٹی کرا دی

Web Editor July 7, 2018 1 min read
Hamza Ali Abbasi has made a holiday in "PARWAAZ HAI JUNOON"
Share this:

کراچی: حمزہ علی عباسی کی فلم ’’پرواز ہے جنون‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ٹریلر میں حمزہ علی عباسی نے سب کی چھٹی کرادی۔

گزشتہ روز حمزہ علی عباسی، احد رضامیر اورہانیہ عامر کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں  فلم کی ٹیم کے ہمراہ اداکارہ سجل علی، ہمایوں سعیداور شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنےوالے متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔ فلم’’پرواز ہے جنون‘‘عید الفطر پر ریلیز کی جانی تھی تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر فلم کی ریلیز موخر کردی گئی تھی اور اب گزشتہ روز فلم کا ٹریلر جاری کیاگیا ہے جسے شائقین کی جانب سے بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے۔

فلم کی کہانی وطن پر جان نثار کرنے کا جذبہ رکھنے والے فائٹر پائلٹس کے گرد گھومتی ہے جس میں حمزہ علی عباسی اور احدرضامیر فائٹر پائلٹس کا کردار نبھارہے ہیں، جب کہ ہانیہ عامر وطن کے جذبے سے سرشار امریکی شہریت چھوڑ کر پاکستان ایئر فورس میں شمولیت اختیار کرلیتی ہیں ان کے علاوہ فلم میں اداکارہ کبریٰ خان بھی شامل ہیں۔

حمزہ علی عباسی اپنی پرکشش شخصیت کے باعث پورے ٹریلر میں چھائے رہے، اگر یہ کہاجائے کہ احد رضامیر اور دیگراداکار اُن کے آگے نظر ہی نہیں آئے تو غلط نہ ہوگا، ٹریلر میں دکھائی گئی کہانی کے مطابق فلم میں حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامراور احد رضامیر کے گرد لَو ٹرائی اینگل دکھایا گیا ہے۔

فلم کی ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران اداکار حمزہ علی عباسی نے خدا کا شکر اداکرتے ہوئے کہا کہ ’’آج بڑا اچھا جمعہ ہے، آج نواز شریف کا اڈیالہ کا سفر بھی شروع ہوگیا ہے اور آج فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کی ٹریلر لانچنگ کی تقریب بھی ہے، میں آپ سب کی محبت اورسپورٹ کا دلی طور پر شکر گزار ہوں، آپ سب فلم کا ٹریلر دیکھ کر ضرور بتائیے گا آپ کو ٹریلر کیسا لگا۔‘‘

فلم کی ہدایات، ہدایت کار حسیب حسن نے دی ہے، فلم کی کہانی مقبول ترین ڈراما سیریل ’’ہمسفر‘‘کی مصنفہ فرحت اشتیاق نے تحریر کی ہے جب کہ مومنہ درید نے فلم کو پروڈیوس کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی، احد رضامیر اور ہانیہ عامر کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں آصف رضامیر، معروف کامیڈین شفاعت علی، شمعون عباسی، شاز خان، فرحان علی آغا اورمرینہ خان  شامل ہیں۔ فلم عیدالضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jaswwal who sells water whole including in Indian Under 19 Cricket Team
Previous Post پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل
Next Post امریکا اور چین کی تجارتی جنگ شروع
Commercial war begins in US and China's

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.