yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حامد میر نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی یقین نہیں کریں گے

MH Kazmi May 14, 2019 1 min read
Hamid Mir told PTI workers such a thing that Imran Khan would not believe it
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مشترکہ طور پر 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کے بعد پی ٹی آئی کارکن پی ٹی ایم کو برا بھلا کہنے کا حق کھوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم نے
مشترکہ طور پر 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمان میں پیش کی جسے قومی اسمبلی نے بحث کے بغیر متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اس ترمیم کی کسی نے مخالفت نہیں کی تو اس کا کیا مطلب ہوا؟ کیا پی ٹی آئی نے غداروں کے ساتھ ہاتھ ملالیا، یا پھر غدار اب محب وطن ہوگئے ہیں؟۔ آج کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن پی ٹی ایم کو برا بھلا نہیں کہہ سکتے اور پی ٹی ایم کے سپورٹرز پی ٹی آئی پر الزامات نہیں لگاسکتے۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں 26 واں آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، بل کےحق میں 288 ارکان نے ووٹ دیے، جب کہ بل کی مخالفت میں کوئی بھی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔ آج قومی اسمبلی اجلاس میں چھبیسواں آئینی ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، بل کی مخالفت میں ایک بھی ووٹ نہیں آیا، اجلاس میں موجود تمام اراکین نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔ترمیمی بل کی منظوری کے بعد قبائلی علاقوں کی قومی اسمبلی میں نشستیں 6 سے بڑھ کر 12 ہو گئیں۔قومی اسمبلی کی مجموعی نشستیں 342 ہی رہیں گی، تاہم خیبر پختون خوا اسمبلی میں قبائلی علاقوں کی نشستیں 16 سے بڑھ کر 24 ہو گئیں۔یبر پختون خوا اسمبلی کی مجموعی نشستیں 124 سے بڑھ کر 155 ہو جائیں گی، اسپیکر قومی اسمبلی نے بل کی متفقہ منظوری پر قوم کو مبارک باد دی۔فاٹا بل منظور ہوتے ہی اسپیکر اسد قیصر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا، حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کر دیا ہے، پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کے بعد 24 مئی تک اجلاس چلانے کا فیصلہ ہوا تھا۔واضح رہے کہ 26 واں آئینی ترمیمی بل 2019 رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے پیش کیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Walk the best actress and singer to rule in everyone's hearts
Previous Post سب کے دلوں میں راج کرنے والی معروف ترین اداکارہ و گلوکارہ چل بسیں
Next Post عمران خان اچانک جلال میں آگئے، 3 نامور وزراء کو ہمیشہ کے لیے گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا
Imran Khan suddenly came to Jalal, decided to send 3 well-known ministers forever home

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.