yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حامد میر خود ہی میدان میں آگئے

Web Editor August 12, 2018 1 min read
Hamid Mir himself came to the field
Share this:

اسلام آباد: سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میر نے جیو کو چھوڑنے کے بعد اس کے سلامت رہنے کی دعا کردی۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی اعزاز سید نے کہا کہ ابھی ابھی پارلیمینٹ ہاوس میں آصف زرداری صاحب سے آمنا سامنا ہو گیا میں نے پوچھا آپ کے دوست معروف صحافی حامد میر صاحب نے جیو چھوڑنے سے قبل آپ سے کوئی مشورہ نہیں کیا؟ سابق صدر بولے انہوں نے مجھ سے مشورہ نہیں کیا اگر کرتے تو انہیں جیو چھوڑنے کا مشورہ ہرگز نہ دیتا۔

اس پر حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور انہوں نے اعزاز سید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تو آپکے خیال میں کسی صحافی کو اپنی صحافت کا فیصلہ زرداری صاحب سے پوچھ کر کرنا چاہیئے؟آپ کو اچھی طرح پتہ ہے میں نے 10 اگست کو جیو کیوں چھوڑالیکن آپ درمیان میں زرداری صاحب کو لے آئے میں آپکو جواب دیکر جیو کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا اللہ پاک آپکو اور جیو کو سلامت رکھے۔

ابھی ابھی پارلیمینٹ ہاؤس میں آصف زرداری صاحب سے آمنا سامنا ہو گیا میں نے پوچھا آپ کے دوست معروف صحافی حامد میر صاحب نے جیو چھوڑنے سے قبل آپ سے کوئی مشورہ نہیں کیا؟ سابق صدر بولے انہوں نے مجھ سے مشورہ نہیں کیا اگر کرتے تو انہیں جیو چھوڑنے کا مشورہ ہرگز نہ دیتا ۔ @HamidMirPAK

— Azaz Syed (@AzazSyed) August 12, 2018

تو آپکے خیال میں کسی صحافی کو اپنی صحافت کا فیصلہ زرداری صاحب سے پوچھ کر کرنا چاہیئے؟آپ کو اچھی طرح پتہ ہے میں نے 10 اگست کو جیو کیوں چھوڑالیکن آپ درمیان میں زرداری صاحب کو لے آئے میں آپکو جواب دیکر جیو کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا اللہ پاک آپکو اور جیو کو سلامت رکھے https://t.co/dgJ8hUynvl

— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 12, 2018

حامد بھائی خدا آپکو سلامت رکھے اور پہلے سے زیادہ کامیابیاں دے۔ مجھے آپکے جانے کا دلی دکھ ہے اور فیصلے کے پس منظر کے بارے کچھ اندازہ بھی ۔زرداری صاحب خود کو آپکا دوست کہتے ہیں اس لئے ان سے پوچھ لیا۔ https://t.co/Cr6HG7FD3b

— Azaz Syed (@AzazSyed) August 12, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The new bride's life took after 2 days marriage
Previous Post شادی کے 2 دن بعد ہی نئی دلہن کی جان لے لی
Next Post سائنسدانوں نے سب سے بہترین مشورہ دے دیا
Scientists gave the best advice

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.