yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لودھراں کی عوام سے کیے گئے تمام وعدے جہانگیر خان ترین کی قیادت میں پورے کریں گے جنوبی پنجاب تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی احمد خان بلوچ

MH Kazmi January 3, 2020 1 min read
Share this:

لودھراں (مانیٹرنگ رپورٹ )لودھراں کی عوام سے کیے گئے تمام وعدے جہانگیر خان ترین کی قیادت میں پورے کریں گے جنوبی پنجاب تحریک انصاف کے سینئر رہنما حاجی احمد خان بلوچ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سینئر ترین سیاست دان بابائے سیاست پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین کے قریبی ساتھی لودھراں کی سرزمین کی سیاست کے تاج بادشاہ حاجی احمد خان بلوچ نے میڈیا سے اظھار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں کبھی بھی کسی کے ساتھ غلط بیانی نہیں کی جو کام میرے بس میں یوتا تھا وہ دلی طور پر کرادیتا تھا ہمیشہ جھوٹ سے سخت ترین نفرت کی کثیر تعداد بے روزگاری کا شکار خاندانوں میں بلا تفریق نوکریاں دیں زندگی میں کسی کی ملازمت کروانے کی مد میں ان سے پانی تک نہیں پایا ہمیشہ سیاسی زندگی میں سب زیادہ غریب آدمیوں کی میں آواز بنا میری طرف سے کبھی بھی کسی سے جان بوجھ کر زیادتی نہیں ہوئی میں سمجھتا ہوں میری سیاسی زندگی میں 6 بار صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر مجھے کامیابی ملنا یے سب سچے دل سے غریب عوام کی خدمت کا نتیجہ تھا انسان کو ہر وقت بلا تفریق ہر کسی کیلئے دل صاف رکھنا چاہیئے کسی بھی مشکل گھڑی میں اپنی زندگی میں اپنے مخلص ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ایک مخلص ورکر کیلئے مجھے ایک ہزار افراد کو بھی چھوڑنا پڑتا تھا تو میں چھوڑ دیتا تھا مگر مخلص ورکر کو نہیں چھوڑتا تھا جن ڈیروں پر تین چیزوں سے سیاست مکمل طور پر ختم ہوجاتی ہے وہ یے ہیں نمبر 1 جس ڈیرہ پر انصاف ختم ہو جائے وہ ڈیرہ ویران ہو جاتا ہے نمبر 2 جس ڈیرہ پر مخلص ورکر کی قدر ختم ہو جائے اور مخلص ورکر اس ڈیرہ سے مایوس ہوکر گھر بیھٹ جائے اس ڈیرہ کی سیاست بھی پوری زندگی کیلئے ختم ہو جاتی اس طرح جس جگہ بدعنوانی پیدا ہو جائے اسی جگہ کی سیاست بھی ختم ہوجاتی ہے غریب آدمی کی سچے دل سے کی جانے والی خدمت پوری زندگی تک ضائع نہیں جاتی سیاسی زندگی میں کس کا دل نہیں دکھانا چاہیے ووٹ غریب اور امیر کا برابری کا مقام رکھتا ہے ہميشہ بلا تفریق خدمت کو ہی اپنا شیوا بنایا ہے کبھی بھی تنگ نظری گالی گلوچ کی سیاست نہیں کی گالی گلوچ کی سیاست کبھی بھی ترقی نہیں دے سکتی جو کام ووٹروں کا مجھ سے ہوسکتا تھا اس کی ہمیشہ ہاں کی جو کام مجھ سے نہیں ہو سکتا تھا اس کی فوری طور پر اسی جگہ پر نہیں کردی کسی کو جھوٹی امید دینے سے اس کے موں پر اس کام کی نہیں کرنا ہزار جھوٹی امیدوں سے بھتر ہوتا ہے انشاءاللہ اپنے بھائی جہانگیر خان ترین کی قیادت میں لودھراں کی عوام کے ساتھ کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے میرا بیٹا نزیر احمد خان بلوچ دن رات عوام کی سچے دل سے خدمت کر رہا ہے اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کو اسی طرح نیک نیتی سے عوام کی بلا تفریق خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH SHAMSHAD AHMED, OF BHAOO GHASEET PUR, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, GREETED, YES URDU, NEWS, ON, ITS, GREAT, ACHIEVEMENTS, AND, 5TH, ANNIVERSARY
Previous Post یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد، تمام سیاسی راہنمائوں اورکارکنان کی حوصلہ افزائی پریس اردو نیوز انتظامیہ سے اظہار تشکر، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور
Next Post ابھـی بچـے ہیــں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.