yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بال خوبصورت بنانے والی غذائیں

Web Editor October 27, 2018 1 min read
Hairdresser food
Share this:

اگر آپ بھی اپنے بال گھنے، چمکدار اور خوبصورت بنانا چاہتی ہیں تو یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ فوٹو؛ فائل
کراچی: گھنے بال ساری دنیا میں مرد و خواتین کی سب سے بڑی خواہش بھی ہے اور سب سے بڑا مسئلہ بھی لیکن کسی بھی کلچر میں ایسی خواتین کو تعریفی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے جن کے بال لمبے اور گھنے ہوں۔
کمزور اور ہلکے بالوں والی خواتین ہمیشہ اپنے بالوں کو چمکدار اور خوبصورت بنانے کی کوششوں میں مصروف رہتی ہیں۔ یہ تحریر ایسی ہی خواتین کے لیے ہے جس میں ان 8 غذاؤں کے بارے میں بتایا گیا ہے جو بالوں کی نشوونما میں بہترین ہیں۔

بادام: اس میں سیلینیئم کہلانے والے کیمیائی مادّے کی مقدار خاصی زیادہ ہوتی ہے جو بالوں کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔ سیلینیئم آپ کے بالوں کو دھوپ سے پہنچنے والے نقصان سے بھی بچاتا ہے۔ ’’برازیلی بادام‘‘ (برازیل نٹ) میں سیلینیئم سب سے زیادہ ہوتا ہے لیکن اگر وہ میسر نہ ہو تو اس کی جگہ عام بادام اور کاجو بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں۔

انڈے کی سفیدی: یہ مفید سلفر سے بھرپور ہوتی ہے جو خون کی گردش بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ بالوں کی نشوونما کو بھی تیز کرتی ہے۔ اسی لیے سلفر کو ’’خوبصورتی بڑھانے والی معدن‘‘ (بیوٹی منرل) بھی کہا جاتا ہے۔ روزانہ ایک انڈے کی سفیدی صرف 30 دن تک استعمال کریں اورخود نتائج دیکھیں۔

خشک دہی: بازار سے عام ملنے والی دہی لیں اور اسے ململ یا کسی دوسرے باریک کپڑے سے چھان لیں۔ یہ خشک دہی کہلاتی ہے جسے ’’گریک یوگرٹ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں وٹامن بی 5 وافر مقدار میں ہوتا ہے جو بالوں کو پتلا ہونے اور گرنے سے بچاتا ہے۔ صرف ایک پیالہ (200 گرام) خشک دہی کا روزانہ استعمال مفید ہے۔

کیوی فروٹ: یہ پھل ہمارے ہاں کم ملتا ہے اور عام طور پر چین سے درآمد کیا جاتا ہے۔ کیوی فروٹ میں وٹامن سی اور ای کی وافر مقدار ہوتی ہے اور یہ دونوں مل کر بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتے ہیں۔ وٹامن سی کی بدولت جسم میں فولاد جذب کرنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے جب کہ وٹامن ای کھوپڑی میں خون کے بہاؤ میں سہولت پیدا کرتا ہے۔ دن میں ایک کیوی فروٹ کا استعمال بھی کافی ہے۔

دالیں: خاص طور پر مسور کی دال، کھڑے مسور کی دال، مونگ کی دُھلی ہوئی اور چھلکوں والی دال، پروٹین کے علاوہ فولاد سے بھی بھرپور ہوتی ہے۔ پروٹین کی بدولت بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں جب کہ فولاد کی وجہ سے بال مضبوط اور گھننے ہوتے ہیں۔ فولاد کی کمی میں مبتلا اکثر خواتین کو بال جھڑنے کی شکایت بھی ہوتی ہے۔ روزانہ صرف ایک کپ (150 گرام) ابلی ہوئی دال کھانے سے اس مسئلے پر بہ آسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔

مچھلی: یہ انتہائی مفید غذا ہے کیونکہ بیشتر مچھلیوں میں ’’اومیگا تھری فیٹی ایسڈ‘‘ کہلانے والے پروٹین کی زبردست مقدار ہوتی ہے۔ اومیگا تھری کی بدولت بالوں کی جڑوں میں قدرتی چکنائی موجود رہتی ہے اور یوں بال چمکدار ہوجاتے ہیں۔

کھمبی: ان میں ’’بایوٹن‘‘ نامی ایک وٹامن کی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے جو بال گرنے کا قدرتی علاج ہے۔ اگرچہ اس بارے میں کوئی باقاعدہ سائنسی مطالعہ تو نہیں ہوا لیکن یہ دیکھا گیا ہے کہ وہ خواتین جو بایوٹن کی کمی کا شکار ہوتی ہیں ان کے بال بھی بہت جھڑتے ہیں۔

کدّو کے بیج: یہ زنک اور کاپر سے بھرپور ہوتے ہیں جن کی وجہ سے بالوں کی جڑوں میں موجود خلیات صحت مند رہتے ہیں جب کہ کھوپڑی میں تیل خارج کرنے والے غدود (گلینڈز) کی نشوونما بھی بہتر ہوتی ہے۔ روزانہ کدّو کے صرف مٹھی بھر بیج آپ کے بالوں کو خوبصورت بنانے میں بڑی مدد کرسکتے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Break the face to keep the face bright
Previous Post چہرے کو روشن رکھنے کے لیے ٹوٹکے
Next Post چھاتیوں کی نشوونما
Breast development

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.