yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

خدمت خلق کا جو معیار چوہدری محمد بوٹا گورسی نے مقرر کردیا ہے وہ آنے والی نسلوں کیلئے ایک مثال ہے، حافظ محمد احسان گورسی

Web Editor January 18, 2019January 18, 2019 1 min read
Hafiz Ehsan Gorsi, social, worker, France
Share this:

خدمت خلق کا جو معیار چوہدری محمد بوٹا گورسی نے مقرر کردیا ہے وہ آنے والی نسلوں کیلئے ایک مثال ہے، حافظ محمد احسان گورسی

کھاریاں(نمائندہ خصوصی ) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد بوٹا گورسی کی طرف سے  کرنانہ یوسی 73 تحصیل کھاریاں میں ایک کروڑ عطیہ برائے نماز جنازہ اور ایک کروڑ سے کرنانہ ہائی سکول کو زمین خرید کر دی گئی ہے جس پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت فرانس چوہدری محمد آصف گورسی نے انھیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ خدمت خلق کا جو معیار چوہدری محمد بوٹا گورسی نے مقرر کردیا ہے وہ آنے والی نسلوں کیلئے ایک مثال ہے۔ وہ ایک نیک روح ہیں جنھوں نے اپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔‘

جو کام چوہدری محمد بوٹا گورسی نے انجام دیا وہ کام کوئی نہیں انجام دیا نہ کر سکیں۔ اگرچہ یہ کام حکومتوں کا ہے لیکن چوہدری صاحب نے اس کام کے لیے اپنا سرمایہ دے کر خدمت خلق کی بہترین قابل تقلید مثال قائم کی ہے۔

’چوہدری محمد بوٹا گورسی ہمارے زمانے کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں‘ جنھوں نے اپنی ساری زندگی انسانیت کے خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے اور وہ ایک آئیکون اور آنے والی نسلوں کے لیے مثال ہیں۔

چوہدری محمد احسان گورسی نے انکے اقدام پر انھیں مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ان جیسے لوگ زمین پر خدا کا عطیہ ہیں جو مخلوق خدا کیلئے تن من دھن سے خدمت کیلئے تیار رہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو بہت بڑا دل اور تعمیری ذہن عطا کیا ہے انھوں نے آنے والی نسلوں کیلئے جو خدمات انجام دی ہیں اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے ان کو جزائے خیر دے اور انھیں اتنی وسعت عطا کرے کہ وہ خدمت خلق کے کام کو جاری رکھتے ہوئے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں۔

کرنانہ کے عوام نے بھی ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کی موجودگی سے ہمیں سایے کا احساس ہوتا ہے جو اللہ کریم کی عطا ہیں  اتنے بڑے پیمانے پر ان کی طرف سے عطیات اور امداد ان پر اللہ تعالیٰ اور اسکے پیارے حبیب ﷺ کا خاص کرم ہے ۔ ایسے لوگ اللہ پاک کا عطیہ ہیں  اگر ہر یونین کونسل اور ہر گائوں میں ایسے لوگ ہوں تو حکومتوں کے علاوہ بھی عوام کی فلاح و بہبود کا کام جاری رہ سکتا ہے اور عوام پاکستان کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

Hafiz Ehsan Gorsi, social, worker, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ch sajjad ahmed, newly, elected, gen secretary, pmln, youth wing, france
Previous Post میاں محمد نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی نہیں بلکہ اس ملک کو بطور وزیراعظم نواز شریف کی ضرورت ہے۔ چوہدری سجاد احمد سجاد احمد
Next Post جہاز میں لڑکی کی آمد جسے دیکھتے ہی مسافروں میں ہلچل مچ گئی، وہ کون تھی ؟
The arrival of the girl in the ship, which was shattered by the travelers, who was she?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.