yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

میاں محمد نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی نہیں بلکہ اس ملک کو بطور وزیراعظم نواز شریف کی ضرورت ہے۔ چوہدری سجاد احمد سجاد احمد

Web Editor January 18, 2019January 18, 2019 1 min read
Ch sajjad ahmed, newly, elected, gen secretary, pmln, youth wing, france
Share this:

میاں محمد نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کی نہیں بلکہ اس ملک کو بطور وزیراعظم نواز شریف کی ضرورت ہے۔ چوہدری سجاد احمد سجاد احمد

پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ) نومنتخب جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس اصغر خان صدر یوتھ ونگ کی قیادت میں  انتہائی جانفشانی سے کام کرر ہی ہے اور عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کے مقصد مضبوط جمہوری پاکستان کی طرف گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیب کیسز سے ڈرنے والے نہیں میاں محمد نواز شریف نے اکیلے جمہوریت کی مضبوطی اور اینٹی جمہور کرپٹ مافیا اور اسٹیبلشمنٹ کیخلاف تحریک کا بیڑہ اٹھا یا ہے ان کی تحریک آنے والی نسلوں کیلئے ہے ۔

این آر او کا واویلا کرنے والے اب خود اپنے عزیزواقارب کیلئے این آر او ز ڈھونڈ رہے ہیں یہ حکومت جب سے بنی ہے لڑکھڑا رہی ہے،ابھی تک جتنی بے نامی جائیدادیں نکلی ہیں وہ عمران خان کے خاندان کی نکلی ہیں وہ جائیدادیں واپس لے کر آئیں۔

احتساب کا عمل تو عمران خان کے خلاف بھی شروع ہے وہ اس کو کبھی چلنے نہیں دیتے کبھی پیش نہیں ہوتے۔ ہم جمہوریت کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ علیمہ باجی کے غیر قانونی جائیداد کے ذرائع چندے، تعلیم کے پیسے اور پاکستان تحریک انصاف کے جعلی اکاؤنٹس ہیں، عمران صاحب علیمہ باجی کو این آر او کیوں دیا،ملک پر اس وقت چوروں کی بارات مسلط ہے جس کے دلہا عمران خان ہیںجتنی جلدی ممکن ہو سکے عوام پر مسلط حکمرانوں کے اس ٹولے سے نجات حاصل کرنا ہوگی،جب سے یہ گدوں کا ٹولہ اقتدار میں آیا ہے عوام اور ملک کے لئے یہ منحوس ثابت ہوا ہے،پورے ملک سے بجلی غائب گیس غائب مہنگائی زوروں پرنا اہل اور مینڈیٹ چوری کرنے والے حکمرانوں کی وجہ ترقی کی راہ پر گامزن ملک کو ایک بار پھر پتھر کے ور میں لے جایا جا رہا ہے۔ ان لوگوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی۔ نیب کالا قانون ہے،عدالتوں سے انصاف ملنے کی امید ہے لیکن نیب سے کوئی امید نہیں ، تحریک انصاف جن دعوئوں کے ساتھ حکومت میں آئی وہ صرف دعوے ہی رہ گئے،تمام سیاسی جماعتیں قومی مسائل پر آواز بلند کریں

Ch sajjad ahmed, newly, elected, gen secretary, pmln, youth wing, france

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch muhammad asif gorsi, social, worker, france
Previous Post چوہدری محمد بوٹا گورسی جیسے لوگ زمین پر خدا کا عطیہ ہیں جو مخلوق خدا کیلئے تن من دھن سے خدمت کیلئے تیار رہتے ہیں، چوہدری آصف گورسی
Next Post خدمت خلق کا جو معیار چوہدری محمد بوٹا گورسی نے مقرر کردیا ہے وہ آنے والی نسلوں کیلئے ایک مثال ہے، حافظ محمد احسان گورسی
Hafiz Ehsan Gorsi, social, worker, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.