yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تحریک انصاف فرانس کی موجودہ الیکٹڈ باڈی سے سخت مایوسی ہوئی ہے ،گلزار احمد لنگڑیال

H.Shazad October 31, 2015 1 min read
Gulzar Langriaal
Share this:
Gulzar Langriaal
Gulzar Langriaal

تحریک انصاف فرانس کے رہنما گلزار احمد لنگڑیال نے تحریک انصاف فرانس کی موجودہ صورتحال پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی عرصہ دس سال سے زیادہ پاکستان تحریک انصاف سے وابستگی ہے اور پاکستان میں ان کا خاندان تحریک انصاف کے لے پیش پیش رہتا ہے پچھلے سال انہوں نے فرانس میں تحریک انصاف فرانس کے اندر باضابطہ شمولیت اختیار کی اور بہت بڑی تعداد میں پیڈ ممبر بناۓ لیکن انتہائی دکھ اور افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ فرانس کا موجودہ صدر اور اس کے ہمنوا انتہائی کم ظرف،احسان فراموش انسان ہیں اور صدر کے بارے میں کرپشن کے جو الزامات ہیں وہ حقیقت بر مبنی ہیں اس صدر سے پوچھا جائے کہ اس نے آج تک کتنے پیڈ ممبر بنائے ہیں جن کی وجہ سے یہ صدر بنا ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ ایسا بندہ ہے جس نے کم ظرفی اور احسان فراموشی کی تاریخ رقم کر دی ہے، کیا کوئی ایسا بھی صدر ہوتا ہے جس سے کارگردگی کا پوچھا جائے تو جواب میں کہتا ہے کہ آئندہ مجھے ووٹ مت دینا؟اس کو کوئی بتائے کہ نقصان تو تحریک انصاف فرانس کا ہو رہا ہے تمہارا کیا جا رہا ہے؟نہ تم نے کوئی ووٹ بنایا اور نہ ہی آج تک پارٹی کو کوئی فائدہ پہنچایا،اور آج بھی اسی کی وجہ سے تحریک انصاف فرانس کئی ٹکڑوں میں بٹ چکی ہے ،آخر میں انہوں نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے اپیل کرتے ھوئے کہا کہ وہ فلفور فرانس کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیں

Share this:

H.Shazad

72 Articles
View All Posts
Rana Imran arif
Previous Post میں تحریک انصاف فرانس کا الیکٹڈ جنرل سیکرٹری ہوں،میڈیا پر چھپنے والی خبر جھوٹی ہے۔ رانا عمران عارف
Next Post اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan and Daughter

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.