yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گوجرانوالا : پی پی 97 میں ری پولنگ، تحریک انصاف کے ناصر چیمہ کامیاب

Yes 2 Webmaster June 22, 2015 1 min read
Nasir Cheema
Share this:
Nasir Cheema
Nasir Cheema

گوجرانوالا : پی پی 97 کے 33 پولنگ سٹیشنوں پر نتائج ہو گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ 10405 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ (ن) لیگ کے اشرف وڑائچ 9966 ووٹ لے سکے ہیں۔

پی پی 97 کے 119 پولنگ سٹیشنوں پر پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ مجموعی طور پر 27529 ووٹ لے کر فاتح رہے۔ (ن) لیگ کے امیدوار اور اس حلقے سے اپنی سیٹ سے محروم ہونے والے سابق ایم پی اے اشرف وڑائچ 26216 ووٹ حاصل کر سکے۔

خیال رہے کہ پی پی 97 گوجرانوالا پر 2013ء کے الیکشن میں (ن) لیگ کے اشرف وڑائچ کامیاب ہوئے تھے تاہم (ق) لیگ کے امیدوار ناصر چیمہ نے دھاندلی کا الزام عائد کیا اور الیکشن ٹربیونل میں رٹ دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اشرف وڑائچ نے 15 ہزار جعلی ووٹ ڈالے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل کے جسٹس کاظم علی ملک نے 33 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کیا۔

ناصر چیمہ (ق) لیگ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں اور پی ٹی آئی نے انہیں اپنا امیدوار نامزد کیا ہے تاہم ان کا انتخابی نشان سائیکل ہی رہا۔ ناصر چیمہ کو پی ٹی آئی کے علاوہ پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، عوامی تحریک، چٹھہ لیگ اور سنی تحریک کی حمایت بھی حاصل تھی۔

33 پولنگ سٹیشنوں کے ووٹ حذف کرکے ناصر چیمہ کے ووٹ 17124 اور اشرف وڑائچ کے 16250 ووٹ تھے۔ آج 33 پولنگ سٹیشنوں پر ہونے والے دوبارہ الیکشن میں ناصر چیمہ نے 10405 اور اشرف وڑائچ نے 9966 ووٹ حاصل کئے۔

اس طرح کل 119 پولنگ سٹیشنوں پر پی ٹی آئی کے ناصر چیمہ 27529 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ (ن) لیگ کے اشرف وڑائچ 26216 ووٹ لے سکے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Rain
Previous Post لاہور، گوجرانوالہ، اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان
Next Post ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس
Yousaf Raza Gilani

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.