yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کا صفایا کر دیں گے: چودھری حسنین اصغر

Yes 1 Webmaster October 29, 2015 1 min read
Chaudhry Hasnain Asghar
Share this:
Chaudhry Hasnain Asghar
Chaudhry Hasnain Asghar

گجرات، فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) گجرات کے نوجوان رہنما اور امیدوار چیئرمین یو نین کونسل 4 چودھری حسنین اصغر تیل والا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مخالفوں کا صفایا کر دیں گے۔ کارکن متحد ہو کر گلی گلی، کوچے کوچے پھیل جائیں اور دل و جان سے کام کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ کامیابی مسلم لیگیوں کا مقدر نہ بنے۔

وہ یو نین کونسل 4 میں اپنے دفتر میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق خصوصی تربیتی نشست سے خطاب کر رہے تھے جس میں یو نین کونسل 4 کے مسلم لیگی کارکن شریک تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ق ) نے دن رات کام کر کے ملک اور قوم کو مثالی ترقی اور خودداری کی راہ پر ڈال دیا تھا ۔ ہم نے تعصب اور انتقام کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے اس لئے ملک کے عوام مسلم لیگ کو اپنا نجات دہندہ سمجھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کو کامیاب بنائیں۔ مسلم لیگی کارکن میدان عمل میں نکلیں پارٹی ویڑن اور ایجنڈہ گھر گھر پہنچائیں تاکہ لوگ ہمارے منشور سے آگاہ ہو سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت نے مسلم لیگ (ق) کا راستہ روکنے کے لئے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا پیشگی منصوبہ بنا رکھا ہے جسے ہم اپنے سیاسی اتحاد سے ناکام بنا دیں گے۔ انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ پولنگ سے پہلے، پولنگ کے دوران اور پولنگ کی تکمیل پر تمام انتخابی عمل پر کڑی نگاہ رکھیں اور کسی قسم کی بھی بے قاعدگی اور انتخابی بے ضابطگی کا ریکارڈ بنائیں اور تمام ثبوت مسلم لیگ (ق) کے مرکزی کنٹرول روم کو پہنچائیں جو جلد قائم کر دیا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Supreme Court Election
Previous Post سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری، علی ظفر، کلیم احمد میں سخت مقابلہ متوقع
Next Post وفاقی حکومت مسلح افواج اور قوم کی بھرپور معاونت کے ساتھ بہت جلد زلزلہ متاثرین بحالی مکمل ہو گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس
PML-N France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.