yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایک عظیم خاتون

F A Farooqi May 27, 2016 1 min read
Mothers
Share this:
Mothers
Mothers

تحریر : نسیم الحق زا ہدی
یہ کہنا ہر گز غلط ہو گا کہ خواتین کا کر د ار صر ف تحر یک پا کستان یا قیام پاکستان کے لئے ہی مثالی رہا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ مسلم خواتین نے زند گی کے ہر مید ان میں اپنی خد اد اد صلاحیتو ں کا لو ہا منوایا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ان کے کر دار اور عز ائم فو لا دی چٹانوں سے بھی زیا دہ طا قتور اور مضبو ط ہیں جو اپنی عز توں کو بچا نے کیلئے اور اپنے عزائم کی تکمیل کے لئے مو ت کو سینے سے لگا نا سمند روں کا سینہ چیر نے کا جذبہ رکھتی ہیں ان عظیم خواتین نے ایسے لختا ئے جگر وں کو پید اکیا جنہوں نے کفر ، ظلم کی سلطنتوں کو اپنے گھو ڑ وں کے پا ئو ں کے نیچے رو ند ڈالا یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر قیام پاکستان کے لئے یہ خواتین اپنا کر دار ادا نہ کر تی تو شا ید کبھی یہ ارض پاک ہی معرض وجو د میں نہ آتی کیو نکہ ان عظیم مائوں نے بیٹوں کی تر بیتوں اسلام کی سنہر ی تعلیما ت اور اصولو ں پر کیں اور مذہب اور وطن کی حرمت پر قربان ہو نے کا درس دیا حوصلے بلند کئے ایک عو رت ایک عہد کو جنم دیتی ہے چند ناقص العقل دانشور بے جا خواتین کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہیں

جو شاید یہ بھول جا تے ہیں کہ ان کا وجو د بھی اسی صنف ناز ک کی مر ہون منت ہے مذہب سے لیکر سیا ست تک ان خواتین کا کر دار اپنی مثال آپ رہا ہے بیگم صفیہ اسحاق کا شما ر پاکستان کی ان دس خواتین سیاستدانوں میں ہو تاہے جو سیا ست کی اصل تعریف پر سو فیصد پور ی اُتر تی ہیں سیا ست کا مطلب عوام کی خدمت کر نا اور سچ کا ساتھ دینا ہو تا ہے اسلئے سیا ست انسان کے اند ر سے ڈر اور خوف کو نکال دیتی ہے لیکن مو جو دہ سیاستدانوں نے اپنے رویوں اور اپنے کر داروں سے سیا ست کا اصل چہر ہ ہی بیگاڑ کر رکھ دیا ہے آج جو سب سے زیا دہ جھو ٹ بولتا ہے دھو کے با ز ہے وعد ہ کر کے مکر جا تا ہے اور اپنے مفا د کے لئے اپنے ایمان تک کو بیچ دیتا ہے اسے بڑ ا سیا ستدان مانا جاتاہے مگر صفیہ اسحاق نے اس با زاری سیا ستدانوں کی رو ش سے ہٹ کر اپنی سیا سی شناخت قائم کی اور یہ بتا یا کہ سیا ست کا مقصد عوام کی خد مت کر نا ، مظلوں کا ساتھ اور کمز ور وں کے کام آنا ہوتا ہے اوصاف حمید ہ کی مالک اس جری بہا در خاتون کی سب بڑ ی صفت یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ کلمہ حق کو بلند کیا صفیہ اسحاق کا تعلق ایک سیا سی گھر انے سے ہے ان کے با پ داد تحر یک پاکستان کے گمنام سپاہوں میں شما ر ہو تے ہیں

Pakistan
Pakistan

ان کے آبا ئو اجد اد نے جنگ آزادی میں حصہ لیا آپ کے دا د حاجی سائیں نو اب دین کا سلسلہ قادریہ نقشبند یہ کے ساتھ ملتا ہے جن کی تبلیغ اور دین کی اشا عت میں گراں قد ر خد ما ت ہیں جن کو چا ہ کر بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا آپ کے والد الحاج غلام حید ر جانبا ز ، تا یا الحاج غلام نبی جا نبا ز اور چا چا مو لا نا فضل حسین آل پاکستان بلڈ ڈونر کے بانی اور اسلام کے سچے شیدائی اور سچے عاشق رسول ۖ تھے جنہوں نے بلا امتیا ز مذہب و نصب انسانیت کی خد مت کی صفیہ اسحاق نے دور ِ طفل مکتبی میں ہی خد مت انسانیت کا علم بلند کیا انہوں نے سقوط ڈھاکہ پر ڈرامہ لکھا جس میں خود کام کیا ان دنوں یہ ڈرامہ اتنا پا پولر ہو ا کہ کالج کے ہال میں تل دھر نے کی جگہ نہیں ہو تی تھی یہیں سے انہوں نے اپنی با قا عدہ سیا سی زند گی کا آغاز کیا یہ کہنا بالکل غلط نہیں ہو گا کہ آپ پیدا ئشی مسلم لیگی ہیں

اسی وجہ سے وزیر اعظم میاں محمد نو از شریف نے انہیں سعو دی عرب میں مسلم لیگ خواتین کا صدر بنا یا سعودی عرب میں ان کے قیام کی وجہ ان کے شریک حیات مایہ نا ز سائنسدان ڈاکٹر محمد اسحاق ڈی فل آکسن کنگ عبد العز یز یو نیو رسٹی جد ہ میں شعبہ تحقیق و تد ریس سے منسلک رہے ہیں صفیہ اسحاق وہ ناڈر خاتون ہیں جنہوں نے مسلم لیگ (ن) کی کار کن ہونے کا صحیح حق ادا کیا 12اکتو بر 1999ء جب مسلم لیگ (ن) زوال کا شکا ر ہوئی آمر یت کا سو رج طلوع ہو ا اور شریف فیملی کے لئے کڑ ا وقت آیا اس وقت جب میاں محمد نو از شر یف کے وہ ساتھی جو جان دینے کی باتیں کرتے تھے وہی جب زہر اُگلنے لگے اور کچھ تو دشمنوں کی صفوں میں جا کھڑے ہوئے اور کچھ مناظر سے ہی غائب ہو گئے لیکن اس وقت اس تنہا عو رت نے وہ کام کیا جو بڑے بڑے دعویدار اور مضبو ط اعصاب کے مر د نہ کر سکے جب لبوں پر بھی سلاسل تھے جمہوریت کا نام لینے والوں کو سخت سز ائوں کا سامنا کر نا پڑ تا تھا

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

بلخصوص شریف فیملی سے محبت اور رابطہ رکھنا بھی گنا ہ سمجھا جا تا تھا اس وقت اس صنف نا زک نے بر ملا میاں نو از شریف کی حما یت کا نہ صرف کھل کر اعلا ن کیا بلکہ زند گی کے آخری سانس تک وفاداری کا ثبو ت بھی دیا صفیہ اسحاق کواکثر یہ کہتے سنا ہے کہ نواز شریف اور شہبا ز شریف میرے قا ئد ہے اور وہ سچے مسلمان اور محب وطن ہیں اور میں مرتے وقت تک یہ الفاظ بانگ دہل کہتی رہوں گی حال ہی میں وز یر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ان کی بے پنا ہ قر بانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں اپنا معاون خصوصی کے عہد ے سے سر فراز کیا ہے امید ہے اب وہ پہلے سے زیا دہ متحر ک ہو کر انسانیت کی بھلائی اور فلاح و بہود کے لئے کام کر نے گی یہ با ت بہت اہم اور قابل ذکر ہے کہ مختلف ادوار میں پاکستان سے جب بھی کوئی سیا سی یا سماجی شخصیت جد ہ تشر یف لیکر گئی ہو تویہ ممکن ہی نہیں کہ اس کی میز با نی کا شر ف اس خاتون کو حاصل نہ ہو ا ہو آپ بیک وقت نظریہ پاکستان فورم جد ہ سعودی عرب کی صد ر ، پاکستان مسلم لیگ (ن) جد ہ کی صدر ، نظر یہ پاکستان ٹر سٹ کی چیف کوارڈ ینٹر شعبہ خواتین آل پاکستان ایسو سی ایشن جد ہ کی صدر ، تکمیل پاکستان شعبہ خواتین کی صدر اور نظریہ پاکستان ٹرسٹ لاہور خواتین کی سیکر ٹری اور معاون خصو صی وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عظیم خاتون کو اپنی پنا ہ میں رکھے کیو نکہ ایسے لو گ ملک و قوم کا عظیم سر ما یہ ہو تے ہیں جن کے افقرات، نظر یا ت اور خیا لات سے پورے پورے عہد فیض یا ب ہو تے ہیں ۔

Naseem-ul-Haq-Zahidi
Naseem-ul-Haq-Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Panama Leaks
Previous Post گرینڈ مک مکا
Next Post خونی اور ریحی بواسیر: اسباب ، علامات اور علاج
Diabetes

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.