yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑا ریکارڈ ۔۔۔ محمد حسنین نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں کرکٹ کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی

MH Kazmi October 5, 2019 1 min read
Great record ... Mohammad Hassanin changed the history of cricket in the first T20 match against Sri Lanka
Share this:

Great record ... Mohammad Hassanin changed the history of cricket in the first T20 match against Sri Lanka

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکا کے خلاف پلے ٹی20 میچ میں محمد حسنین نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے ابتدائی اوورز محمد حسنین کے لیے زیادہ اچھے ثابت نہ ہوئے اور وہ نسبتاً مہنگے ثابت ہوئے۔تاہم فاسٹ باؤلر نے میچ کے 16ویں اور اپنے تیسرے اوور کی آخری گیند پر بنوکا راجا پکسے کو آؤٹ کر کے اپنی پہلی وکٹ حاصل کی۔اس کے بعد اگلے اوورز فہیم اشرف اور محمد عامر نے کیے جس کے بعد سرفراز احمد 19ویں اوور میں حسنین کو دوبارہ باؤلنگ کے لیے لے کر آئے۔حسنین نے اپنے چوتھے اوور کی پہلی گیند پر 17 رنز بنانے والے سری لنکن کپتان داسن شناکا اور شیہان جے سوریا کو آؤٹ کر کے اپنے کیریئر کی پہلی انٹرنیشنل ہیٹ ٹرک کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔حسنین کا عالمی ریکارڈاس شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت محمد حسنین نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور ٹی20 انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سب سے کم عمر باؤلر بن گئے۔ٹی20 کرکٹ میں اب تک 9 ہیٹ ٹرک کی جا چکی ہیں جہاں پہلی ہیٹ ٹرک عظیم آسٹریلین فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے کی تھی۔ٹی20 کرکٹ میں سری لنکا کے لاستھ ملنگا واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے دو انٹرنیشنل ہیٹ ٹرک کیں جبکہ پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف کے بعد حسنین ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے پاکستانی باؤلر ہیں۔محمد حسنین ناصرف پاکستان بلکہ ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر باؤلر بن گئے، انہوں نے 19 سال اور 183دن کی عمر میں ہیٹ ٹرک کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ میں مجموعی طور پر سب سے کم عمر میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز بھی پاکستان کے عاقب جاوید کے پاس ہے جنہوں نے 1991 میں شارجہ کے مقام پر بھارت کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے میچ میں 19سال 81دن کی عمر میں ہیٹ ٹرک مکمل کی تھی اور 28سال گزرنے کے باوجود ان کا یہ ریکارڈ اب تک قائم ہے۔اب ٹی20 کرکٹ میں سری لنکا کی جانب سے لاستھ ملنگا اور تھسارا پریرا سمیت سب سے زیادہ تین ہیٹ ٹرک کی گئیں جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی جانب سے دو، دو اور آسٹریلیا اور افغانستان کی جانب سے ایک، ایک ہیٹ ٹرک کی گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What is the truth of Modi's words? The eminent journalist opened the pool
Previous Post مودی کے ان الفاظ کی حقیقت کیا ہے ؟ نامور صحافی نے پول کھول دیا
Next Post سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں جو صرف ۔۔“فاسٹ باولر وہاب ریاض نے شائقین کو دلچسپ بات بتا دی
Sarfraz Ahmed is a captain who is just… ”Fast bowler Wahab Riaz told fans something interesting.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.