yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملکی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری

MH Kazmi August 1, 2019 1 min read
Great news for the domestic economy
Share this:

Great news for the domestic economy

اسلام آباد (ویب دیسک ) عالمی بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن ( آئی ایف سی )نے پاکستان میں آنٹرپرینرشپ ( کاروبار) کے فروغ کے لیے ٹیکنالوجی وینچر کیپٹل فرم ’ سرمایہ کار‘ میں 25 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق آئی ایف سی نے پاکستان میں آنٹرپرینرشپ اور اقتصادی ترقی کے فروغ کے لیے سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا۔پاکستان اور افغانستان کے لیے آئی ایف سی کے سینئر مینیجر ندیم صدیقی نے کہا کہ ’ معاشرے سرمایہ فراہم کرنے والی مقامی کمپنیوں کا ابتدائی مرحلہ مضبوط آنٹرپرینرشپ کا اہم ترین اور بنیادی جزو ہے جو معاشی ترقی اور معیاری ملازمتیں پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’ ہمارا مقصد پاکستان میں آنٹرپریینیوریل ( کاروباری) نظام کو مضبوط کرنا اور ناکافی سرمایہ سے متعلق مسائل کا حل کرکے آنٹرپرینرز ( کاروباری افراد) کے ساتھ تعاون کرنا ہے‘۔پریس ریلیز کے مطابق آئی ایف سی کے مجموعی فنڈ میں سے 20 لاکھ ڈالر اسٹارٹ اپ کیٹلسٹ ، بنیادی فنڈز کی فراہمی کے لیے آئی ایف سی کے عالمی پروگرام کے تحت خرچ کیے جائیں گے جس میں ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں سرمایہ کاری اور روابط قائم کرنے سمیت اس سلسلے میں رہنمائی فراہم کرنا شامل ہیں۔انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی جانب سے فراہم کیے جانے والے باقی 5 لاکھ ڈالر وومن انٹرپرینرشپ فنانس انیشی ایٹو ( وی-فائی) کے تحت استعمال کیے جائیں گے تاکہ ترقی پذیر ممالک میں خواتین آنٹرپرینرز کو مالی خدمات، مقامی اور عالمی مارکیٹ تک رسائی فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جاسکے۔وی-فائی پروگرام عالمی بینک کا منصوبہ ہے جو حکومتوں، ترقیاتی بینکوں اور نجی و سرکاری اسٹیک ہولڈرز کے درمیان شراکت پر مبنی ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیا کہ آئی ایف سی کی سرمایہ کاری سے مارکیٹ میں مقابلے کے رجحان سے ملک میں کاروباری نظام کو فروغ ملے اور آنٹرپرینرز نئی مارکیٹس تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔سرمایہ کار کمپنی کے بانی رابیل وڑائچ نے آئی ایف سی کے اقدام کو سراہا اور کہا کہ ’ یہ عالمی بینک گروپ کی جانب سے پاکستان میں اس نوعیت کی پہلی سرمایہ جاری ہے جس سے ہم عالمی نیٹ ورک، نئی مارکیٹس تک رسائی سے ملک میں مزید اسٹارٹ اپس کے ساتھ تعاون کرسکیں گے‘۔انہوں نے کہا کہ ’ پاکستان استحکام میں بہتری، نوجوان آبادی کی زیادہ تعداد، متوسط طبقے میں اضافہ، انٹرنیٹ کا بڑھتا ہوا استعمال، اسمارٹ فون تک رسائی اور معاشرے میں وینچر کیپٹل کی کمی سے سرمایہ کاری کے لیے ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے‘۔رابیل وڑائچ نے کہا کہ ’ سرمایہ کار میں ہمارا مقصد ایسے کاروباری افراد (آنٹرپرینر) کو کام کے آغاز میں فنڈز فراہم کرنا ہے جو پاکستان میں توسیع پذیر، مارکیٹ کو تبدیل کرنے والے صارف کے رجحان اور انٹرپرائز ٹیکنالوجی کے کاروبار کو فروغ دے رہے ہیں‘۔سرمایہ کار ویب سائٹ کے مطابق یہ نیدرلینڈ میں واقع ایک وینچر کیپٹل فرم ہے جو ٹیکنالوجی سے متعلق اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کرتی ہے، اس کا مقصد پاکستان میں توسیع پذیر، مارکیٹ کو تبدیل کرنے والے صارف کے رجحان اور انٹرپرائز ٹیکنالوجی سے متعلق کاروباروں میں مدد کرنا ہے۔کمپنی کے کلائنٹس میں پاکستان کے مقامی اسٹارٹ اپس بائیکیا، ڈاٹ اینڈ لائن، پٹاری شامل ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
When and where will the series be with India? Details of the work of the fans cricket
Previous Post بھارت کے ساتھ سیریز کب اور کہاں ہو گی؟ شائقین کرکٹ کے کام کی تفصیلات
Next Post حفیظ اللہ نیازی نے دنگ کر ڈالنے والے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
Hafizullah Niazi hid the staggering facts

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.