yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئی فون صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

MH Kazmi August 7, 2019 1 min read
Great news for iPhone users
Share this:

Great news for iPhone users

لندن (ویب ڈیسک ) اسمارٹ فون اور کمپیوٹر آلات بنانے والی دنیا کی معتبر ترین کمپنی ایپل نے یوں تو آئی فون میں پہلے بھی سیکیورٹی فیچر متعارف کرا چکی ہے۔اور اب تک ایپل کے آئی فون میں فیس آئی ڈی اور فنگر پرنٹ سینسر جیسے سیکیورٹی فیچر کام کرتے آ رہے ہیں۔ایپل نے آخری بار فیس آئی ڈی کو 2017 میں آئی فون ایکس میں متعارف کرایا تھا جب کہ فنگر پرنٹ سینسر کو کمپنی نے اس سے قبل متعارف کرایا تھا۔ایپل نے گزشتہ 2 سال سے کسی بھی فون میں کوئی نیا سیکیورٹی فیچر متعارف نہیں کرایا، تاہم اب اطلاعات ہیں کہ کمپنی آئی فون کے لیے پہلی بار محفوظ ترین سیکیورٹی فیچر بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔محفوظ ترین سیکیورٹی فیچر بنانے کے بعد اب خیال کیا جا رہا ہے کہ ایپل 2021 میں آئی فون کے اندر پہلی بار فیس آئی اور فنگر پرنٹ سینسر کو ایک ساتھ متعارف کرائے گی۔ٹیکنالوجی ادارے ’9 ٹو 5 میک‘ کے مطابق ایپل گزشتہ 2 سال سے آئی فون کے لیے انتہائی محفوظ سیکیورٹی فیچر بنانے میں مصروف تھا اور سخت محنت کے بعد کمپنی ابتدائی طور پر نیا سیکیورٹی سسٹم بنانے میں کامیاب گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایپل نے 2021 میں آئی فون میں فنگر پرنٹ سینسر اور فیس آئی ڈی کو بیک وقت متعارف کرانے کے سسٹم کا ابتدائی کام مکمل کرلیا ہے اور اب کمپنی 2 سال بعد آئی فون میں پہلی بار دونوں سیکیورٹی فیچرز کو متعارف کرائے گی۔رپورٹ کے مطابق آئی فون پہلی بار فنگر پرنٹ سینسر کو آن اسکرین متعارف کرائے گی اور اس کے لیے کمپنی کو ابھی بھی کچھ مشکلات کا سامنا ہے، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ کمپنی آن اسکرین فنگر پرنٹ سینسر فیچر کو بنانے میں درپیش مشکلات کو آئندہ سال تک ختم کرلے گی۔فنگر پرنٹ سینسر اور فیس آئی ڈی جیسے فیچرز میں درپیش مشکلات کو ختم کرنے کے بعد کمپنی 2021 میں نیا آئی فون ان ہی فیچرز کے ساتھ متعارف کرائے گی۔نئے فیچرز کے ساتھ آئی فون کے صارفین بیک وقت فیس آئی ڈی اور فنگر پرنٹ سینسر کو استعمال کرتے ہوئے فون کو استعمال کرسکیں گے۔میں سے کسی ایک فیچر کو استعمال کرنے سے موبائل کا لاک نہیں کھلے گا۔نئے فیچر کو اسمارٹ موبائلز کے لیے انقلاب سمجھا جا رہا ہے، تاہم ساتھ ہی خیال کیا جا رہا ہے کہ عین ممکن ہے کہ ایپل سے قبل کوئی اور کمپنی بھی اسی طرح کے فیچر کو متعارف کرانے میں کامیاب جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan's desire to change the hockey federation has become a thief
Previous Post عمران خان کی ہاکی فیدریشن میں تبدیلی کی خوایش چکنا چور ہ و گئی
Next Post طویل ترین مشاور کے بعد فیصلہ ہوگیا۔۔۔ سرفراز احمد کپتان رہیں گے یا نہیں؟ پی سی بی نے اعلان کر دیا
The decision was made after the longest mentor… Will Sarfraz Ahmed be the captain or not? PCB announced

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.