yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

دل کے مریضوں کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔۔! ماہرین امراض قلب نے ایسا طریقہ علاج بتا دیا کہ ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہیں

MH Kazmi September 29, 2016 1 min read
Share this:
 Great news for heart patients? Cardiologists told a treatment method that does not need to go to the doctors

Great news for heart patients? Cardiologists told a treatment method that does not need to go to the doctors

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹیو میجر جنرل(ر) ڈاکٹر اظہر محمود نے کہا ہے کہ عارضہ قلب سے محفوظ رہنے کے لئے مرٖغن غذائوں، فاسٹ فوڈ،کولا مشروبات اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کے ساتھ ساتھ ورزش کو معمول بنایا جائے۔امراض قلب کے عالمی دن کے حوالے سے پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عارضہ قلب دنیا بھر میں سب سے زیادہ موت کا سبب بننے والے بیماری ہے اور اس دن کو منانے کیا مقصد بھی یہی ہے کہ لوگوں میں شعور اجاگر کیا جائے کہ وہ امراض قلب سے کس طرح بچ سکتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ لمحہ فکریہ ہے کہ یہ بیماری بڑوں یا بزرگوں کی نہیں رہی بلکہ اب نوجوان بھی بڑی تیزی سے اس کا شکار ہو رہے ہیں اور ہماری ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر پانچ سے چھ مریض عارضہ قلب کی وجہ سے داخل کیے جا رہے ہیںجن کی عمریں 20سے 30برس کے درمیان ہوتی ہیں۔ڈاکٹر اظہر محمود نے کہا کہ عارضہ قلب کی بنیادی وجوہات میں غیر متوازن ،چکنائی والی غذا، فاسٹ فوڈ ، کولا مشروبات وغیرہ کا استعمال ، سکریٹ نوشی اور ورزش سے دوری ہے۔ انھوں نے کہا کہ زیر علاج مریضوں کا مشاہدہ کرنے سے یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ مریضوں کی عمر کم ہونے کے باوجود ان کے والوز کے گرد چربی بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ یہ ظاہر کرتی ہے کہ ہماری روز مرہ کی زندگی سے پیدل چلنے کی عادت بالکل ختم ہو گئی ہے چھوٹے سے چھوٹے کام کے لئے بھی ہم لوگ گاڑی یا موٹر سائیکل کا استعمال کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ صحت مند رہنے کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ دن میں 20منٹ سے آدھا گھنٹہ ورزش کے ساتھ ساتھ اپنی خوراک کو سادہ اور متوازن رکھا جائے سلاد ،پھلوں اور صاف پانی کے استعمال کو معمول بنایا جائے،سگریٹ نوشی سے پرہیز کیا جائے کیونکہ یہ دل کی نالیوں کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بھی بنتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہر صحت مند اور نوجوان شخص کو چاہیے کہ سال میں ایک مرتبہ اپنے خون کے ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ اینجیو گرافی،ایکو اور ای ٹی ٹی ٹیسٹ ضرور کر وائیں کیونکہ اب دل کے امراض نوجوانوں میںزیادہ دیکھے جا رہے ہیں۔دل میں درد کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایسی صورت میں مریض کو فوری طور پر ڈسپرین یا اینجیسڈ کی گولی دینے کے ساتھ فورا قریبی ہسپتال منتقل کرنا چاہیے جہاں دل کے ا مراض کی سہولت موجود ہو۔ انھوں نے کہا کہ دل کی جانب درد کی صورت میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہوسکتا ہے اور ہر آنے والے لمحے میں دل کو نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے۔ڈاکٹر اظہر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے امراض قلب کی بہترین سہولیات لوگوں کو فراہم کی جا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کا مہنگا ترین علاج بالکل مفت فراہم کیا جا رہا ہے اور مریضون کو دی جانے والی ادویات بھی مفت فراہم کی جا رہی ہیں ۔ ادویات کے معیار کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ادویات براہ راست فیکٹری سے آتی ہیں جس میں کسی مڈل مین کا کوئی کردار نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبربھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر
Next Post اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.