yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گرانٹ فلاور کا احمد شہزاد کو ماہر نفسیات سے رجوع کا مشورہ

Web Editor November 13, 2017 1 min read
Grant Flower refer advice Ahmed Shehzad of psychologists
Share this:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کو ماہر نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Grant Flower refer advice Ahmed Shehzad of psychologistsگرانٹ فلاور جو وقار یونس اور اب مکی آرتھر کے ساتھ کام کررہے ہیں، وہ پاکستان کے اکثر بیٹسمینوں کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں، اس لئے انہوں نے احمد شہزادکو ماہر نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے کیونکہ ان کی بیٹنگ کے مسائل نفسیاتی نوعیت کے ہیں۔ احمد شہزاد اس وقت خراب بیٹنگ فارم سے دوچار ہیں اور انہیں پاکستانی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ میں احمد شہزاد پلاٹینیم کٹیگری میں تھے، لیکن انہیں پلاٹینیم اور ڈائمنڈ کٹیگری میں کسی ٹیم نے نہیں لیابلکہ ملتان سلطان نے گولڈ کٹیگری میں منتخب کیا۔

احمد شہزاد گزشتہ 2 سال سے کوئٹہ کی ٹیم کا حصہ تھے، لیکن انہیں کوئٹہ نے اس سال ریلیز کر دیا ہے۔ دائیں ہاتھ کے اوپنر سری لنکا کی ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں بھی ناکام رہے تھے، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں احمدشہزاد کو کسی ٹیم نے نہیں لیا ہے۔ گرانٹ فلاور کا یہ بیان بہت اہم ہے کیونکہ گزشتہ سال ورلڈ ٹی20 کے بعد وقار یونس نے احمد کے بارے میں جو رپورٹ دی تھی، اس میں بھی گرانٹ فلاور کی رائے شامل تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Affected from polio bodybuilder Naveed Butt got another honor
Previous Post پولیو سے متاثرہ باڈی بلڈر نوید بٹ نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا
Next Post دپیکا سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد
Deepika nominated for the award of the most popular Indian actress on the social media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.