yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

MH Kazmi April 2, 2017April 2, 2017 1 min read
Govt, making, things, out, of, range, for, public, its, not, acceptable, ch. manzoor ahmed, centeral, secretary, information, ppp
Share this:

حکومت قومی اداروں کو نیلام اور اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر رہی ہے، چوہدری منظور احمد

Govt, making, things, out, of, range, for, public, its, not, acceptable, ch. manzoor ahmed, centeral, secretary, information, pppلاہور؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں مگر نواز حکومت مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔ اس فیصلے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ شیر عوام کے خون کا پیاسا بن گیا ہے، لیٹرے لیگی دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہے ہیں، نواز شریف کے اقتدار کے دن گنے جا چکے ہیں، وہ بیرون ممالک میں اثاثے بنانے کے لئے ملک کے عوام کا خون نچوڑ رہا ہے۔ چوہدری منظور نے کہا کہ اب سبزی اور دال بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے ہیں۔ آئل کی قیمتوں کی وجہ سے ہر چیز کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا اور ہر چیز مہنگی ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نواز حکومت بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے یا تو قومی اداروں کو نیلام کر رہی ہے یا پھر آئل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے سارا بوجھ عوام پر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Will not allow to Imran to attacks on courts, Abid Sher
Previous Post عمران کو عدالتوں پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے، عابد شیر
Next Post شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین
shaheed, zulifqar, ali, bhutto's, thirty eighth, death anniversary, qari farooq ahmed, and, razi ud din, razi, expressed, their, feelings,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.